پیری مینوپاز: ’مائسوفونیا‘ یا مخصوص آوازوں پر شدید ردعمل - BBC News اردو
مینو پاز اور پیری مینو پاز اور خاص طور پر جنوبی ایشیائی خواتین میں اِس کی کچھ منفرد اور عجیب علامات پر بی بی سی اردو کی سیریز کی تیسری قسط میں جانیے ’مائسوفونیا‘ کے بارے میں۔
اس سیریز میں ہم مینو پاز اور پیری مینو پاز ایکسپرٹ ڈاکٹر نگہت عارف کے ساتھ۔ پیری مینوپاز اور خاص طور پر جنوبی ایشیائی خواتین میں اِس کی کچھ منفرد اور عجیب علامات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
اس ویڈیو میں ہم مائسوفونیا یعنی کچھ مخصوص آوازوں، مثلاً چبانے یا سانس لینے کی آواز پر شدید منفی جذباتی یا جسمانی ردعمل پر بات کریں گے۔
دیکھیے عالیہ نازکی اور نیّر عباس کی ویڈیو۔
سیریز کی پہلی قسط دیکھنے کے لیے کلک کریں
سیریز کی دوسری قسط دیکھنے کے لیے کلک کریں
مزید دریافت کریں
پیری مینوپاز اور جوڑوں کا درد
پیری مینوپاز: ’برین فوگ‘ کیا ہے؟
تازہ ترین
ویڈیو, پیری مینوپاز: ’مائسوفونیا‘ یا مخصوص آوازوں پر شدید ردعمل, دورانیہ 2,50
ویڈیو, شبنم شیخ: ویٹ لفٹنگ کے خواب سے عالمی ریسلنگ کوچ تک, دورانیہ 1,44
ویڈیو, جمائما کا سابق بوائے فرینڈ رسل برینڈ پر تشدد کا الزام, دورانیہ 1,37
ویڈیو, اٹلی کے ساحل کے قریب دوہرا واٹر سپاؤٹ, دورانیہ 0,14
Hace 30 años, el joven sacerdote Robert Prevost Martínez aceptó ser el padrino de bautismo de una niña en Chulucanas, en la región de Piura. Ahora ella espera con ansiedad su visita a Perú como el papa León XIV.
In a post on his social media platform 'Truth Social', Trump also said that he has directed Vice President JD Vance to look into alleged corruption in states ruled by the Democratic Party.