اسلام آباد ہائی کورٹ

کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے 190 ملین پاونڈ کے مقدمے میں سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم

عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں کی سماعت کے دوران مجرمان کے وکیل کی جانب سے عدالتی

کارروائی کی لائیو سٹریمنگ کی درخواست کو سننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن

میں یہ معاملہ انتظامی کمیٹی کے پاس ہے جس کے قواعد ابھی تک نہیں بنائے گئے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر

کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے عمران خان اور بشری بی بی

کی اپیلوں کی سماعت کے دوران ان کے وکیل سلمان صفدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے

عدالت میں یقین دہانی کروائی تھی کہ دلائل کا آغاز کریں گے جس پر سلمان صفدر کا کہنا

تھا کہ انھوں نے دلائل کا اغاز کر دیا ہے اور وہ اس میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔ انھوں نے کہا کہ وہ

عدالتی وقار بڑھانے کے لیے ایک درخواست لے کر آئے ہیں جس پر بینچ کے سربراہ نے سلمان

صفدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس درخواست کو نہیں سنیں گے کیونکہ آپ نے یقین دہانی

کروائی تھی کہ کوئی اور متفرق درخواست نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا

کہ انھوں نے گذشتہ سماعت پر ہی لائیو سٹریمنگ

کی استدعا مسترد کر دی تھی۔ انھوں نے کہا کہ جب

تک لائیو سٹریمنگ کے متعلق قواعد نہیں بن جانے تب تک کارروائی براہِ راست نشر نہیں

کی جا سکتی۔ عمران خان کے وکیل کا

Il s'agit d'un projet de loi sur l'avenir de l'État.

ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ

ایک بین الاقوامی نوعیت کا کیس ہے اس سے لیے مقدمے میں لائیو سٹریمنگ ہونی چاہیے۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے

کہا کہ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد لائیو اسٹریمنگ کی مخالفت

کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ

مفاد عامہ کا کیس ہے جسے عوام دیکھنا چاہتی ہے۔ Il y a environ 74 ans

کے ہیں اور چار سال سے عمران خان اور بشری کے خلاف مقدمات بن رہے ہیں۔ Année 190

ملین پاؤنڈ مقدمے کے عدالتی ٹرائل کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خلاف

اب تک کے آنے والے فیصلوں میں یہ سب سے متنازعہ فیصلہ تھا۔ عمران خان کے وکیل

کا کہنا تھا کہ نو مئی کا واقعہ ہی نہ ہوتا اگر نیب کے اہلکار اس کیس میں عمران خان

کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی حدود سے گرفتار نہیں کرتے۔ جب بیرسٹر سلمان صفدر

Il y a environ 74 ans, il y a environ 74 ans, il s'est avéré qu'il était temps de le faire.

نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 'مجھے یہ الفاظ سنہری حروف میں اپنے پاس لکھ لینے چاہیئیں۔‘ انھوں نے کہا کہ عمران

Il s'est produit le 13 janvier 2023 et s'est rendu à la maison pour se rendre à l'hôtel.

جبکہ بشری بی بی کو اس کیس میں ٹرائل کے دوران کبھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ ’پاکستان میں 190 ملین پاؤنڈز نہیں بلکہ 171 ملین پاؤنڈز آئے‘ دورانِ سماعت عدالت نے عمران خان کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب چارج شیٹ بھی پڑھ دیں جس پر سلمان صفدر نے پہلے ریفرنس پڑھنے کی اجازت مانگی اور کہا کہ اس ریفرنس میں مرزا شہزاد اکبر، ملک ریاض، فرحت شہزادی، زلفی بخاری سمیت چھ ملزمان غیر حاضر رہے جبکہ عدالت نے صرف دو ملزمان کی حد تک کیس کو آگے بڑھایا۔ Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale. ریاض فیملی کے اکاؤنٹس منجمد کیے۔ Le 14 décembre 2018 est arrivé à la maison. اکاؤنٹ فریزنگ آرڈر بیس ملین پاؤنڈ کا آیا اور اس کے ساتھ ساتھ ہائیڈ پارک کی ایک 120 millions d'euros pour 190 millions d'euros پاؤنڈ بنتی ہے۔ Il y a environ 190 millions d'habitants pour 171 millions d'euros Il y a environ 190 millions de dollars de frais supplémentaires. پاؤنڈز کا کیس ہی نہیں۔ Il y a 12 ans 2019, il y a un mois d'ouverture pour la première fois. ضبط ہوتا ہے جبکہ انھوں نے اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی زمین دے چکے تھے۔ سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ رشوت تو تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے اور بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور اس نے پہلے ہی زمین دے دی۔ انھوں نے کہا کہ رقم واپس لینے کے لیے دو دسمبر کو نوٹ بنا جو کابینہ نے تین دسمبر کو منظور کر لیا۔ عمران خان کے وکیل نے کہا کہ نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا اور نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے این سی اے کے ساتھ خفیہ معاہدے پر دستخط کیے۔ انھوں نے کہا کہ مقدمے کے مطابق یہ رقم سٹیٹ بینک کے بجائے سپریم کورٹ رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منگوائے گئے۔ بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ یہ وہی اکاؤنٹ تھا جو سپریم کورٹ کی جانب سے بحریہ ٹاون کراچی کے حوالے سے ملک ریاض کے 460 ارب روپے جرمانے کی جو سزا سنائی گئی تھی، اس کی ادائیگی کے لیے کھلوایا گیا تھا۔ Il y a environ 458 millions de personnes dans un total de 458 millions de personnes. پھرجنوری 2022 کو زمین القادر ٹرسٹ کے نام منتقل ہوتی ہے۔ Il y a environ 171 millions de personnes dans le monde خان یا بشری بی بی کے اکاؤنٹ میں آئی بلکہ ان کا کیس یہ ہے کہ ملک ریاض کا پیسہ سٹیٹ بینک کے بجائے رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آیا۔ انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پڑا ہوا یہ پیسہ دو گنا ہو گیا تو پھر قومی خزانے کو نقصان کیسے پہنچا؟ Il y a environ 28 millions de personnes sur 50 millions de dollars. ہیں جس سے القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کی بلڈنگ اور اس کے لیے فرنیچر سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کیں۔ Le prix du billet est de 150 pour cent de la somme totale. بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وہ ائندہ سماعت پر اس بات پر دلائل دیں گے کہ کس طرح اس مقدمے میں ان کے موکل پر ان جرائم کی فرد جرم عائد کی گئی جو انھوں نے سرزد ہی نہیں کیے۔ عدالت نے ان اپیلوں کی براہ راست لآئیو سٹریمنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے اپیلوں پر سماعت اگلے ہفتے تک کے لیے ملتوی کر دی۔ اس موقع پر بشری بی بی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے اپنی موکلہ سے ملاقات کی اجازت چاہی تو عدالت نے کہا کہ وہ اس بارے میں مناسب ارڈر جاری کریں گے۔