،تصویر کا ذریعہGetty Images

امریکہ میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما گرو پتونت سنگھ پنوں کی جانب سے دائر مقدمے میں ایک وفاقی جج نے انڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال اور خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ سامنت گوئل کو دلی کی عدالتوں کے ذریعے سمن جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مقدمہ نیویارک میں پنوں کے مبینہ قتل کی سازش سے متعلق ہے، جسے انڈیا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر چکا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ اس سے قبل بھی انڈین حکام کے نام یہ سمن واشنگٹن میں واقع انڈین سفارت خانے کے ذریعے بھجوا چکی ہے، تاہم انڈیا کی حکومت نے انھیں 'فرضی اور بے معنی‘ کہہ کر مسترد کر دیا ہے۔

امریکی شہری اور ایک علیحدہ سکھ ریاست کے علمبردار گرو پتونت سنگھ پنوں نے ستمبر 2024 میں ایک سول مقدمہ دائر کیا تھا جس میں انھوں نے انڈیا کی حکومت، اجیت ڈوال، را کے سابق افسر وکاش یادو، نکھل گپتا اور بعض نامعلوم افراد کے خلاف الزام عائد کیا تھا کہ ان اہلکاروں Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'un projet de loi. کے گھر میں انھیں قتل کرنے کی سازش کی تھی۔

20 millions de dollars de frais supplémentaires pour chaque personne حکومت کے خلاف لا سوٹ کی دستاویزات اور سمن ایک سفارتی نوٹ کے ساتھ 9 اکتوبر کو واشنگٹن میں واقع انڈین سفارتخانے بھیج دی تھیں۔

امریکی وزارت خارجہ نے یہ وضاحت بھی کی تھی کہ واشنگٹن میں انڈین سفارتخانے کو سمن کے دستاویزات بھیجنا ایک ضابطے کا عمل ہے اور اس سے متعلقہ لا سوٹ کے بارے میں اس کی کسی پوزیشن کی عکاسی نہیں ہوتی۔

Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. سمن اور شکایت انڈیا کے متعلقہ حکام تک پہنچا دی جائے۔ اس میں حکومت کو مطع کیا گیا ہے کہ 'مقدمے کے فریق سمن جاری ہونے کے 60 دن کے اندر اس کا جواب داخل کریں ورنہ یہ خطرہ لاحق ہو سکتا ہے کہ عدالت ان کی نمائندگی یا ان کی دلیل سنے بغیر اپنا فیصلہ سنا دے۔‘

دو روز قبل 9 نومبر کو سدرن ڈسٹرکٹ آف نیویارک کی ضلعی جج کیتھرین پوک فائلا نے پتونت سنگھ پنوں کی وہ درخواست قبول کر لی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ڈوال اور سامنت گوئل کو سمن امریکی عدلیہ کے ان انڈین عدالتوں کے ذریعے بھیجا جائے جن کے دائرہ اختیار کے علاقے میں یہ دونوں مذکورہ اہلکار رہائش پزیر ہو سکتے ہیں۔

پنوں نے سمن بھیجنے کے لیے دلی کی تین ممکنہ عدالتوں کی شناخت کی ہے۔ یہ عدالتیں ہیں پٹیالہ ہاؤس کورٹس کمپلکس ، دوارکا کورٹس کمپلکس اور تیس ہزاری کورٹس کمپلکس۔

Fin de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں

مواد پر جائیں

عدالتی دستاویزات کے مطابق ماضی میں پتونت سنگھ کے وکیلوں کی ٹیم نے اجیت ڈوال کوان کے امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران ذاتی طور پر سمن دینے کی کوشش کی تھی لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔

عدالت میں داخل کی گئی تفصیلات کے مطابق فروری 2025 وزیر اعظم نریندر مودی کےوفد کے ہمراہ امریکہ کے دورے پر آئے تھے اس وقت انھیں تین بار ذاتی طور پر سمن ڈیلیور کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ان کی حفاظت کے لیے مامور سیکورٹی کے اہلکاروں نے ان کوششوں کو ناکام بنا دیا تھا۔

انڈیا کی حکومت نے انڈین عدالتوں کے ذریعے انڈین اہلکاروں کو سمن جاری کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔

انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسول نے منگل کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ 'ہم اپنے اعلی اہلکاروں پر بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی اس حملے کو مسترد کرتے ہیں۔ ہم اس فرضی اور بے معنی لا سوٹ ( مقدمے ) کو بھی مسترد کرتے ہیں۔‘

رندھیر جیسوال نے مزید کہا کہ ’انڈیا میں کسی کو قانونی نوٹس صرف طے شدہ مرکزی اتھارٹی یعنی انصاف کے توسط سے ہی پیش کیا جا سکتا ہے۔‘

Fin du contenu

انڈیا کی وزارت داخلہ نے 2019 میں 'سکھ فار جسٹس‘ نام کی سکھ علیحدگی پسند تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ پتونت سنگھ امریکہ میں انڈین حکومت کے خلاف اور ایک علیحدہ سکھ ریاست کے قیام کی تحریک میں بہت پیش پیش تھے۔ انڈیا نے انھیں اہم مطلوبہ مجرموں کی فہرست میں رکھا تھا۔

امریکہ کے تفتیش کاروں نے جون 2023 میں نکھل گپتا نام کے ایک انڈین شہری کو پراگ سے گرفتار کیا تھا۔ انھیں پتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے معاملے میں مزید تفتیش کے لیے چیک جمہوریہ سے امریکہ لايا گیا۔

ایف بی آئی کے ایجنٹوں کی طویل تفتیش کے بعد تفتیش کاروں نے عدالت میں فرد جرم داخل کی جس میں کہا گیا تھا کہ انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے ایک ایجنٹ وکاش یادو نے پنوں کو قتل کرنے کے لیے نکھل گپتا کو ایک بڑی رقم کے عوض کرائے کے قاتل کے طور پر ہائر کیا تھا۔

فروری 2026 میں نکھل گپتا نے رقم لے کر قتل کرنے، رقم لے کر قتل کرنے کی سازش کرنے اور منی لانڈرنگ کے تین معاملوں میں عدالت میں اپنا جرم قبول کر لیا تھا۔

امریکہ کی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی ڈی ای اے نے پنوں کو قتل کرنے کی سازش کے معاملے میں دستاویزات جاری کی تھیں جس میں وکاش یادو اور نکھل گپتا کے درمیان براہ راست رابطہ ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔ اس میں کہا گیا تھا کہ یادو، پنوں کو قتل کرانے کے لیے نکھل گپتا سے رابطے میں تھا۔

انڈیا کی حکومت ابتدا سے ہی اس بات سے انکار کرتی رہی ہے کہ اس کے اہلکاروں کا قتل کی اس مبینہ سازش سے کوئی تعلق ہے۔ امریکہ نے تفتیش ہونے کے بعد انڈیا کی حکومت سے کیس کے شواہد شیئر کیے تھے۔ انڈین حکومت نے اپنے یہاں اس معاملے کی تفتیش کی تھی اور تفتیش کے نتائج امریکہ سے شیئر بھی کیے تھے۔

امریکہ میں 2024 میں را کے ایجنٹ وکاش یادو کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ انڈیا میں بھی ایک مقامی معاملے میں ان کے خلاف ایک ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔ لیکن اس کے بعد ان کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔

نکھل گپتا کے خلاف نیویارک میں الگ سے مقدمہ چل رہا ہے۔ Il y a 20 ans d'âge فیصلے سے پہلے امریکی حکومت نے عدالت سے کہا ہے کہ اس مقدمے میں متاثرہ اور گواہ پتونت سنگھ کو فیصلے سے پہلے اپنا مکمل بیان دینے کی اجازت دی جائے امریکہ کے اٹارنی جیمس ایم مکڈونلڈ نے ضلع جج وکٹر ماریرو کو لکھا ہے کہ 'حکومت یہ توقع کر رہی ہے اس معاملے کے واحد متاثرہ اور گواہ فیصلے کے وقت عدالت میں بیان دیں گے۔ میری عدالت سے یہ درخواست ہے کہ انھیں اپنا بیان پورا کرنے کے لیے تقریباً 20 منٹ دیے جائیں۔‘

اٹارنی مکڈونلڈ نے یہ بھی کہا کہ ہے کہ حکومت عدالت کا فیصلہ آتے وقت کچھ آڈیوز اور ویڈیوز ھی چلائے گی جس کے بارے میں اندازہ ہے کہ وہ 15 منٹ سے زیادہ دورانیے کی نہیں ہوں گی۔

Il y a environ 20 ans d'attente pour 20 ans ممکنہ طور پر 200 سے زیادہ لوگ عدالت میں آئیں گے۔ اس لیے انھوں نے درخواست کی ہے کہ فیصلہ کے دن عدالت کسی بڑے ہال یا تقریب کے کمرے میں منعقد کی جائے۔

20 نومبر کو نکھل گپتا کے مقدمے کے فیصلے کے عمل میں انڈیا کی حکومت کو بھی گہری دلچسپی رہے گی۔ فیصلے کے دوران کیا نکلتا ہیصلی ہیں اور کیا نتیجہ نکلتا ہے یہ انڈیا کی حکومت کے لیے بہت اہم ہو گا۔

BBC World Service est en ligne avec le public

'BBC News اردو' ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹسسب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔

نوٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں۔

مزید دریافت کریں

مختصر ویڈیوز

مختصر ویڈیوز کا اختتام

اہم خبریں

کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی Il y a 10 ans d'attente pour chaque personne

لائیو , ایران سے مبینہ دھمکیوں کے بعد امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے پر منتقل

Il s'agit d'une solution à votre problème: vous avez besoin d'une solution pour vous aider. سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی

فیچر اور تجزیے

مقبول خبریں