،تصویر کا ذریعہPTI
لاہور ہائیکورٹ نے یہ حکم دیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن نورین نیازی کی منگل کے روز ان کی بیٹیوں سے ملاقات کروائی جائے۔
عمران خان کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’عدالت نے نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کے کیس میں نورین نیازی کی ان کی بیٹیوں سے کل ایک Il y a beaucoup de choses à faire pour vous et votre famille. حیثیت میں طلب کیا ہے۔‘
یاد رہے کہ عمران خان کی بہن نورین نیازی اس وقت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند ہیں۔ گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے کے باعث انھیں جیل سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔ ان کے وکیل اور خاندان کا دعویٰ تھا کہ نورین نیازی کی طبیعت کے بارے میں جیل اور ہسپتال حکام کی جانب سے انھیں کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی تھیں، جس کے بعد Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide اس درخواست کی سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں آج ہونے والی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع اور نورین نیازی کے علاج سے متعلق درخواستوں پر عدالت نے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے دوپہر 2 بجے رپورٹ طلب کی تھی۔ جسٹس عبہر گل خان نے شاہ ریز خان اور سکینہ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی نظر بندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب سلمان اکرم راجہ نے عدالت سے درخواست کی کہ علیمہ خان کا ڈرائیور ایک غریب اور غیر سیاسی شخص ہے، تاہم اس کی نظر بندی میں بھی توسیع کر دی گئی ہے۔ Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour s'assurer qu'ils sont en sécurité. پریشانی کا شکار ہے۔
جس پر جسٹس عبہر گل خان نے کہا کہ دونوں کیسز میں رپورٹ طلب کی گئی ہے، پہلے اسے دیکھ لیتے ہیں۔ اگر معاملہ زیادہ اہم تھا تو آپ ڈرائیور کی الگ درخواست دائر کر دیتے۔ آپ نے درخواستیں ایک ساتھ دی ہیں، اس لیے رپورٹ بھی اکٹھی منگوائی جائے گی۔
Il y a 4 ans de différence entre les deux دوسری جانب وکیل رانا مدثر نے عدالت سے بار بار استدعا کی کہ علیمہ خان کا کیس بھی پرسوں کے لیے مقرر کیا جائے، تاہم عدالت نے یہ درخواست منظور نہیں کی اور علیمہ خان کی نظر Il s'agit d'une solution à votre problème.
Fin de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ستمبر میں اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب پی ٹی آئی اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ کی تیاری کر رہی تھی۔
علیمہ خان کو 20 ستمبر جبکہ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو 21 ستمبر کو پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) 1960 کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ Il y a environ 30 ans pour s'assurer qu'il y a une différence entre les deux Il y a un délai de 30 jours pour un délai de 30 jours.
Il y a 26 ans, il y a 26 ans, il y a un an et demi. Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité des personnes âgées de 30 ans. دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔
Il y a beaucoup de choses à faire avec vous
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں
مواد پر جائیں
گذشتہ ماہ نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب ہونے کے بعد انھیں لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کیا گیا تھا۔
Les années 1970 ont été marquées par la résurrection d'un jeune homme âgé de 70 ans. Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. منتقل کیا گیا۔‘ ان کا دعویٰ تھا کہ ’اہلِ خانہ کو اس منتقلی کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔‘
پاکستان تحریک انصاف نے بھی نورین نیازی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ’انتہائی تشویشناک حالت‘ میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔
Il s'agit d'un 'سب سے تشویشناک بات یہ ہے کہ اتنی سنگین صورتحال کے باوجود خاندان کے کسی فرد کو ہسپتال منتقلی سے آگاہ نہیں کیا گیا۔‘ پی ٹی آئی نے حکومت پر الزام لگایا کہ عمران خان کے اہلِ خانہ کو سیاسی بنیادوں پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب پنجاب حکومت یا جیل حکام نے ابھی تک اس معاملہ پر کوئی تفصیلات نہیں بتائی ہیں کہ نورین نیازی کو کب اور کیوں ہسپتال منتقل کیا گیا اور کیا ابھی بھی وہ ہسپتال میں ہی داخل ہیں۔
بی بی سی نے پنجاب حکومت کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے رابطہ کیا تاہم ان کی جانب سے تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
Fin du contenu
عمران خان کے بھتیجے شیر شاہ خان نے سوشل میڈیا فارم ایکس پر دعویٰ کیا ہے کہ خاندان کو نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔ Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچا، جہاں نورین نیازی زیرِ علاج ہیں۔
شیر شاہ خان کے مطابق وہ اور دیگر اہلِ خانہ ہسپتال میں نورین نیازی کی وارڈ کے باہر موجود رہے، تاہم انھیں اندر جانے یا ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ ان کا دعویٰ تھا کہ 'وارڈ کا دروازہ بند ہے اور پولیس اہلکار خاندان کے افراد کو نورین نیازی تک رسائی سے روک رہے ہیں۔‘
ان کی جانب سے چند تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جن میں پولیس اہلکاروں کو ہسپتال کے اندر دیکھا جا سکتا ہے جو بظاہر 'آئی سی یو وارڈ' ہے اور 'ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیو ویسکلر سرجری‘ لکھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ 'خاندان کو نورین نیازی کی صحت کے بارے میں شدید تشویش لاحق ہے، خاص طور پر اس لیے کہ وہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے حراست میں ہیں اور اس دوران اہلِ خانہ سے دور رہی ہیں۔‘
شیر شاہ خان نے سوال اٹھایا کہ 'نورین نیازی کی طبی حالت کیا ہے، اہلِ خانہ کو ان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں کیوں مطلع نہیں کیا گیا اور خاندان کو ان سے ملاقات سے روکنے کا فیصلہ کس کے حکم پر کیا جا رہا ہے۔‘
انھوں نے مطالبہ کیا کہ 'خاندان کو فوری طور پر نورین نیازی تک رسائی دی جائے، ان کی صحت کے میں مکمل طبی معلومات فراہم کی جائیں اور یہ یقین دہانی کرائی جائے کہ انھیں تمام ضروری طبی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔‘
واضح رہے کہ ان دعوؤں پر حکام یا ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔
،تصویر کا ذریعہ@KhanShershah
پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر ایک بیان میں عمران خان کی بہن نورین Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Il y a plus de 70 ans d'âge dans le monde entier. بعد پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا، تاہم ان کے اہلِ خانہ کو اس بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔ بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ 'نورین نیازی کو سیاسی بنیادوں پر حراست میں رکھا گیا ہے اور ان کی صحت کی سنگین صورتحال سے متعلق خاندان کو لاعلم رکھنا بنیادی انسانی حقوق، انسانی وقار اور زیرِ حراست افراد سے متعلق بین الاقوامی اصولوں کے خلاف ہے۔‘
بیان میں سوال اٹھایا گیا کہ ’ایک بیمار اور عمر رسیدہ خاتون کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ان کے اہلِ خانہ کو ان سے دور رکھنا کس قانون اور کس انتظامی طریقۂ کار کے تحت کیا جا رہا ہے۔'
پی ٹی آئی نے نورین نیازی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کی طبی حالت سے متعلق تفصیلات اہلِ خانہ کو فراہم کی جائیں اور انھیں اپنی عزیزہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. جائیں، اہلِ خانہ اور معالجین تک رسائی یقینی بنائی جائے اور انہیں غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔ Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour acheter des billets pour eux. اظہار کیا گیا۔
واضح رہے کہ ان الزامات اور مطالبات پر حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔
مزید دریافت کریں
مختصر ویڈیوز
مختصر ویڈیوز کا اختتام




