ゲッティイメージズ

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی کوہاٹ پولیس اور سرکاری ہسپتال کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ دربوکچ کے علاقے میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس ٹیم پر کیے گئے ایک حملے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئےやあ

کوہاٹ پولیس کے ترجمان نعمان زیب نے بی بی سی اُردو کو بتایا کہ مارے جانے والے 10 پولیس اہلکاروں میں ڈی ایس پی رینک کے افسر حیدر زمان بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب کوہاٹ ہسپتال کیم ایس ڈاکٹر طاہر کے مطابق اس واقعے کے بعد اُن کی ہسپتال میں دس اہلکاروں کی لاشیں اور 10 زخمی منتقل کیے گئے ہیں، جن میں سے دو شدید زخمی افراد کو پشاور ریفر کیا گیا ہے جبکہ آٹھ زخمیوں کا علاج کوہاٹ ہسپتال میں کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر طاہر کے مطابق میتوں کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔

और देखें ٹیم پر یہ حملہ اُس وقت ہوا جب اہلکار کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کی حدود میں واقع دربوکچ علاقے میں شدت پسندوں اور جرائم پیشہ عناصر کے گٹھ جوڑ سے جاری غیرقانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن میں مصروف تھی۔

ریسکیو 1122 کوہاٹ کے ترجمان جواد آفریدی کے مطابق یہ علاقہ دشوار گزار ہونے کی وجہ سے وہاں تک پہنچنے اور ریسکیو کارروائیوں میں وقت لگ رہا ہے۔

خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پیش آنے کے بعد کافی دیر تک فائرنگ और देखें جائے وقوعہ پر پہنچے۔

کوہاٹ پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ بدھ کے روز پولیس نے دربوکچ میں سونے کی غیرقانونی مائنگ کرنے والے گروہوں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کیا تھا۔ اُن کے مطابق کم از کم سات ہلاکتوں کے علاوہ دس پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ آپریشن میں حصہ لینے والے 13 اہلکار بحفاظت واپس پہنچے ہیں۔

終わり سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دربوکچ کہاں واقع ہے؟

レスキュー 1122

کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے گردونواح میں متعدد دیہات اور آبادیاں موجود ہیں، جبکہ یہاں مقامی سطح پر بازار، تعلیمی ادارے اور دیگر بنیادی سہولیات بھی دستیاب ہیں۔

دربوکچ نامی جس علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا وہ ایک دور افتادہ گاؤں ہے جو گمبٹ تحصیل سے لگ بھگ 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پہاڑی علاقہ ہے اور وہاں جانے کے لیے پختہ سڑک کی سہولت بھی و مجود نہیں ہے और देखेंやあ

コンテンツの終わり

مقامی لوگوں کے مطابق دربوکچ، خوشحال گڑھ اور شکردرہ کے درمیان واقع ہے، یہ ایک لمبی پٹی ہے جو دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ چلتی ہے اور اس علاقے میں دریا کے کنارے سونے کی تلاش کا کام کیا جاتا ہے۔

مقامی افراد نے بتایا کہ دریا کے کناروں سے سونا تلاش کرنے کے معاملے پر اس علاقے میں پہلے بھی مقامی گروہوں کے درمیان لڑائیوں کے واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ متعدد مواقع پر ان مقامات پر پولیس کے چھاپے بھی پڑ چکے ہیں۔

زید دریافت کریں

すごいね

ختصر ویڈیوز کا اختتام

ああ、

کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

لائیو , ایران سے مبینہ دھمکیوں کے بعد امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈےいいえ

قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی

فیچر اور تجزیے

すごい