ゲッティイメージズ

سلام آباد میں جمعے کو مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ممالک پاکستان، ترکی اور سعودی عرب حکام کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق ریاض اور یمن کے حوثیوں کے درمیان تنازع پر بھی گفتگو ہوگی۔

پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ’سعودی عرب کے جنوب میں موجودہ کشیدگی یقیناً اجلاس کے ایجنڈے کا ایک نکتہ ہوگا، جو کہ بہت اہم ہے۔‘ انھوں نے تصدیق کی کہ ’سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفینس کمیٹی‘ کے جلاس میں سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے وزرائے خارجہ اور دفاع شریک ہوں گے۔

سلام آباد کی مقامی انتظامیہ نے شہر میں جمعے کو مقامی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ❁❁❁❁ زارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ اتحاد کا اجلاس شہر کے ایک نجی ہوٹل میں ہوگا، جہاں صرف سرکاری میڈیا کو رسائی حاصل ہوگی۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے مکہ دفاعی اتحاد کے معاہدے پر دستخط رواں برس اگست میں کیے تھے، جس کے مطابق ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

مکہ دفاعی اتحاد کی ’سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفینس کمیٹی‘ کا گذشتہ ہنگامی جلاس ریاض میں گذشتہ مہینے منعقد ہوا تھا اور پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق وہیں اتفاق ہوا تھا کہ اگلا اجلاس پاکستان میں ہوگا۔

'سعودی عرب کے خلاف خطرہ پاکستان اور ترکی کے خلاف خطرہ تصور ہوگا‘

और देखें دوران یمنی گروہ نے ریاض سمیت خلیجی مملکت کے کئی مقامات پر واقع تیل کی تنصیبات، ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں پر حملے کیے ہیں۔

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق ’معاہدے کے مطابق سعودی عرب کے خلاف ٩وئی بھی خطرہ پاکستان اور سعودی عرب کے خلاف خطرہ تصور ہوگا، یہ ایک بہت واضح بات 「」

اے ایف پی سے کی گئی گفتگو میں خواجہ آصف نے اس سوال پر کوئی تبصرہ نہیں کیا کہ اگر سعودی عرب پر ایران کی طرف سے حملہ ہوتا ہے تو کیا ہوگا۔ تاہم انھوں نے اسرائیل کو خطے کے دیگر ممالک کے لیے ایک خطرہ قرار دیا۔

終わり سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

'اسرائیل کی جانب سے کسی ممکنہ تنازع یا جارحیت کے امکانات موجود ہیں۔ خطے میں موجود ممالک کو اتحاد برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔‘

مکہ دفاعی معاہدے کے بعد اب تک کیا ہوا ہے؟

وہ تمام خِبریں جو آپ جاننا چاہتے ہیں بی بی سی ورلڈ سروس ایپ پر موجود ہیں

और देखें

بی بی سی اُردو موبائل ایپ نهاية

پانچ اکتوبر کو مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ریاض میں پولیٹیکل اینڈ ڈیفینس سٹریٹجک کمیٹی کا پہلا ہنگامی اجلاس ہوا تھا، جس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ’کمیٹی نے اجتماعی دفاعی ذمہ داریوں کے عملی نفاذ کی جانب فوری منتقلی عسکری صلاحیتوں کی فراہمی کے لیے ضرور اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ کیا۔‘

اعلامیے میں مزید کہا گیا تھا کہ ’اس کے ساتھ ساتھ، منظور شدہ انتظامات اور رکن ممالک قومی قوانین کے مطابق افواج اور صلاحیتوں کی مملکت میں تیز رفتار تعیناتی بھی عمل میں لائی جائے گی، تاکہ تیاری، عسکری انضمام اور خطرات کا مقابلہ کرنے اور ان کا تدارک ٩رنے کی اجتماعی صلاحیت کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔‘

پاکستان میں سرکاری حکام کہہ چکے ہیں کہ مکہ دفاعی معاہدہ ’آپریشنل‘ ہے۔ دذشتہ مہینے ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ پاکستان ایک ’دفاعی معاہدے کا حصہ ہے اور اس پر عملدرآمد کا پابند ہے۔‘

और देखें عرب کے دفاع کے لیے کیا اقدامات اُٹھا رہا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کی آپریشنل تفصیلات ظاہر نہیں کی جا سکتیں۔

تاہم امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانی فوج کے ترجمان سعودی عرب میں پاکستانی فورسز کی موجودگی کی تصدیق کر چکے ہیں۔

コンテンツの終わり

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستانی دستے مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب میں موجود ہیں تو پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’مختلف صلاحیتیوں کے حامل دستے سعودی عرب میں کئی دہائیوں سے موجود رہے ہیں۔ مکہ اتحاد کسی خلا (ویکیوم) میں نہیں ہوا۔ یہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان سفارتی، سیاسی اور فوجی تعلق کا تسلسل 「」

مکہ دفاعی معاہدے سے قبل پاکستان نے گذشتہ برس سعودی عرب کے ساتھ ایک دو طرفہ دفاعی معاہدہ کیا تھا، جس کے تحت، سعودی وزارت دفاع کے مطابق، اسلام آباد نے فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور فورسز رواں برس اپریل میں بھیجی تھیں۔

और देखें فے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک فوجی فورس سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے تحت ملکت کے مشرقی سیکٹر میں واقع کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گئی 「」

پارلیمان نے بھی پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی تھی۔

ترک ارکانِ پارلیمان کی جانب سے منظور کیے گئے اس معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر حملہ تمام رکن ممالک پر حملے کے مترادف تصور کیا جائے گا۔

فاہم ترک پارلیمان کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ فؤاد اوکتائے نے واضح کیا تھا کہ یہ اتحاد مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنا نہیں۔

اس سے قبل ترک وزیر خارجہ بھی وضاحت کرچکے ہیں کہ ’یہ ایک دفاعی معاہدہ ہے۔ ترکی کسی حملے کے لیے کسی دوسرے ملک اپنے فوجی اہلکار نہیں بھیجے گا۔‘

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید کیا لکھا ہے؟

اس معاہدے کا متن گذشتہ مہینے ترکی کی پارلیمنٹ میں منظوری لیے جمع کروایا گیاありがとう

評価 16 評価 16 評価 20 評価 20 評価 20 評価میں جمع کروایا تھا۔

और देखें سے شائع کیے گئے معاہدے کا مکمل متن کچھ یوں تھا:

1: فریقین ایک دوسرے کی آزادی، خودمختاری، علاقائی سالمیت الاقوامی طور پر تسلیم شدہ سرحدوں کے تقدس کے تحفظ اور دفاع کے لیے تعاون کریں گے۔ فریق کی علاقائی سالمیت، خودمختاری یا تسلیم شدہ سرحدوں کو خطرہ لاحق ہو فریقین اس خطرے یا نقصان کو ختم کرنے کے لیے تمام ضروری ذرائع استعمال کریں گے۔

2: فریق پر بیرونی مسلح حملہ تمام فریقین پر حملے کے مترادف تصور کیاああ、 اگر کسی فریق کو کسی ملک یا ممالک کے گروہ کی جانب سے مسلح حملے یا فوجی جارحیت کا سامنا ہو تو دیگر فریق فوری طور پر باہمی امداد کے تمام دستیاب ذرائع استعمال کرتے ہوئے س کی مدد کریں گے۔ اقوام متحدہ کے منشور کی شق 51 کے تحت تسلیم شدہ حقِ دفاع کے استعمال کے لیے فریقین مطلوبہ امداد کے معروضی جائزے کے بعد فراہم کی جانے والی معاونت کی نوعیت اور और देखें حد تک تعاون کریں گے۔

3: فریقین دفاع، دفاعی صنعت اور سلامتی کے شعبوں میں قریبی تعوان کریں گے، اپنی مسلح افواج کے درمیان تعلقات کو فروغ دیں گے اور دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے متفقہ سرگرمیاں انجام دیں گے۔

4: فریقین بین الاقوامی سلامتی کے امور پر باقاعدگی سے مشاورت کریں گے۔ پنے اہم قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ اور قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے خاتمے کے فریقین مشترکہ جائزوں کی بنیاد پر انفرادی اور اجتماعی اقدامات کی تیاری میں ایک دوسرے کی مسلسل اور مؤثر معاونت کریں گے۔

5: فریقین دہشت گردی کی ہر شکل اور مظہر کے خلاف موجودہ تعاون اور مشترکہ کوششوں،ログインしてください。 ٩رنے والے خطرات کا مقابلہ کیا جا سکے۔

6: جنگ اور امن دونوں حالات میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے فریقین دفاعی اداروں کے عملے کے باہمی تبادلے، مشترکہ تربیتی پروگراموں اور مشقوں، نیز ایسی عیناتیوں اور سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے جو مسلح افواج کے درمیان باہمی ہم آہنگی میں اضافہ کریں۔

7: دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے فریقین باہمی رضامندی کی بنیاد پر دفاعی صنعت میں ٹیکنالوجی کے تبادلے، مشترکہ ترقی، مشترکہ پیداوار اور دفاعی اداروں درمیان تعاون کی حمایت کریں گے، جن میں دفاعی پیداوار میں مشترکہ منصوبوں کا فروغ، مہارت پر مبنی ٹیکنالوجیز میں مشترکہ تحقیق و ترقی کے ذریعے دفاعی جدت، ماہرین کے ذریعے انسانی وسائل کی تربیت اور دفاعی صنعت کی معاونت، دفاعی صنعت، تحقیق، ترقی اور جدت کے شعبوں میں تجربات اور مہارت کا تبادلہ اور اور دیگر باہمی متفقہ شعبہ جات شامل ہوں گے۔

8: بنیادی فریقین ایک 'سٹریٹیجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی' قائم کریں گے جس میں وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور سربراہانِ مسلح افواج شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹی مشترکہ دفاع کے لیے سٹریٹجک رہنمائی فراہم کرے گی، دفاعی و سلامتی عاون کو فروغ دے گی اور معاہدے کے نفاذ میں درپیش رکاوٹوں کو دور کرے گی۔ ٩میٹی سال میں دو مرتبہ اجلاس منعقد کرے گی اور میزبانی باری باری فریقین کے پاس ہوやあضرورت پڑنے پر رکن ممالک کے سربراہان سال میں ایک بار ملاقات کر سکیں گے۔

کمیٹی ضرورت پڑنے پر ذیلی کمیٹیاں بھی قائم کر سکے گی۔ معاہدے میں شامل تعاون کے شعبوں پر عمل درآمد کے لیے اضافی معاہدے ور پروٹوکول بھی طے کیے جا سکیں گے۔ دیگر ممالک کی شمولیت سے متعلق اصول و ضوابط کا تعین بھی بنیادی فریقین کے اتفاقِ ائے سے یہی کمیٹی کرے گی۔ اس کمیٹی کے لیے ایک سیکرٹریٹ سعودی عرب میں قائم کیا جائے گا۔ और देखें ہو گا جبکہ پہلے سیکرٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہو گا۔

9: انٹیلیجنس تعاون کو فروغ دینے اور ضروری رابطہ کاری کے لیے فریقین معلوماتی سلامتی، ڈیٹا کے تحفظ اور رازداری کو مدنظر رکھتے ہوئے محفوظ اور باہمی طور پر متفقہ ذرائع سے انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ کریں گے۔

10: سہولیات کی دستیابی اور مطابقت کے مطابق فریقین امن، جنگ اور دیگر ہنگامی حالات میں ایک دوسرے کو اسلحہ، گولہ بارود، ایندھن، سپیئر پارٹس اور دیگر سازوسامان سمیت لاجسٹک معاونت فراہم کریں گے۔

11: าาาาาาาาานานานนานานานานานานานานานานานาน معاہدے کو اس کی شقوں کے نفاذ کے لیے قانونی بنیاد تسلیم کریں گے اور ضرورت پڑنے پر ضافی قانونی ضوابط تجویز کریں گے۔

12: یہ معاہدہ فریقین کے ان حقوق اور ذمہ داریوں کو متاثر نہیں کرے گا جو پہلے سے موجود بین الاقوامی معاہدوں سے پیدا ہوتے ہیں۔

13: فریقین معاہدے کے تحت حاصل ہونے والی خفیہ معلومات اور دستاویزات کی رازداری برقرار رکھیں گے اور قومی قوانین کا احترام کریں گے۔ ایسی معلومات کسی ریاست، کمپنی یا فرد کے ساتھ شیئر نہیں کی جائیں گی جو اس معاہدے کا فریق نہ ہو۔ حساس معلومات تک رسائی صرف 'ضرورت کے مطابق آگاہی' کے اصول اور مناسب سکیورٹی کلیئرنس جائے الے افراد کو دی جائے گی۔

14: معاہدے کی تشریح یا نفاذ سے پیدا ہونے والا کوئی بھی تنازع فریقین کے درمیان مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا۔

15: اس معاہدے میں ترمیم بنیادی فریقین کے متفقہ فیصلے اور باہمی مشاورت سے کی और देखें

16: یہ معاہدہ ہر فریق کے متعلقہ قانونی طریقہ کار کے مطابق توثیق کے بعد فافذ العمل ہو گا اور اس وقت مؤثر ہو جائے گا جب توثیق کی آخری دستاویز سٹریٹیجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی جائے گی۔

زید دریافت کریں

すごいね

ختصر ویڈیوز کا اختتام

ああ、

لائیو , ’میں حراست میں ہوں‘: مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ مگر پولیس کی تردید، جے یو آئی کا جمعے کو احتجاج کا اعلان

سلام آباد میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس: ’سعودی عرب کے جنوب میں کشیدگی ایجنڈی ٩ا اہم نکتہ ہوگی‘

''چرچ کے قریب 15 کروڑ روپے نقد برآمد‘: امریکی ہیلتھ کیئر فراڈ میں ملوث پاکستانی特別な意味を込めて

فیچر اور تجزیے

すごい