ゲッティイメージズ経由のAFP
قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول (آمد پر ویزا) کی سہولت دوبارہ بحال ٩ر دی ہے اور متعلقہ شرائط اپنی سرکاری ویب سائٹ پر شائع کر دی ہیں۔
قطر کی وزارت داخلہ کے ماتحت پاسپورٹس اور سرحدی امور سے متعلق محکمے کی ویب سائٹ پر موجود ایک ہدایت کے مطابق پاکستانی، انڈین اور تھائی شہریوں کو 30 روز تک کے لیے مفت ویزا آن ارائیول دیا جا سکتا ہے۔
ویب سائٹ پر موجود اعلان کی سرخی ہے: ’پاکستانی، انڈین اور تھائی شہریوں کے لیے زیادہ سے زیادہ 30 دن کے لیے مفت آمد پر سیاحتی ویزا (ویزا آن ارائیول)۔‘
سسرخی کے تحت درج معلومات کے مطابق ان تینوں ممالک کے شہری مخصوص شرائط پوری کرنے ٩ی صورت میں قطر پہنچنے پر مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔
और देखें ٩ارآمد ہو، آمد ورفت کا تصدیق شدہ فضائی ٹکٹ، ’ڈسکور قطر‘ پلیٹ فارم کے ذریعے ہوٹل بکنگ اور منظور شدہ ادارے کی ہیلتھ انشورنس لازمی ہو گی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر موجود ہدایات کے مطابق قطر روانگی سے قبل مسافروں کو چند اضافی تقاضے بھی پورے کرنا ہوں گے۔
زارت خارجہ کے مطابق ویزا آن ارائیول سے فائدہ اٹھانے کے لیے مسافروں کو اپنی ہوٹل بکنگ لازمی طور پر ’ڈسکور قطر‘ کے پلیٹ فارم کے ذریعے کرانا ہو گی۔
اس کے بعد کم از کم ایک ماہ کی ہیلتھ انشورنس بھی حاصل کرنا ہوگی، جس کی قیمت 50 قطری ریال (تقریباً 3800 پاکستانی روپے) بتائی گئی ہے۔
終わり سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق انشورنس کے لیے کیو آئی سی (قطر انشورنس کمپنی) اور کیو ایل ایم (لائف اینڈ میڈیکل انشورنس کمپنی) کو ترجیح دی جائے۔
وزارتِ خارجہ کی ویب سائٹ پر درج معلومات کے مطابق انشورنس مکمل ہونے کے بعد مسافر کے رجسٹرڈ ای میل پتے پر ایک ای موصول ہو گی، جس میں رسید اور انشورنس (سرٹیفکیٹ) فوں گے۔ سفر کے دوران دونوں دستاویزات ساتھ رکھنا ضروری ہیں۔
پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق دوحہ پہنچنے پر مسافروں کو امیگریشن کاؤنٹر پر جانے سے پہلے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود ’ڈسکور قطر‘ ڈیسک سے رجوع کرنا ہو گا، جہاں ان کے کاغذات پر (تصدیق کے بعد) مہر لگائی جائے گی۔
'ڈسکور قطر‘ سے دستاویزات پر مہر لگنے کے بعد مسافر امیگریشن کاؤنٹرز پر جا سکیں گے، جہاں ویزا کارروائی، آنکھوں کی سکیننگ اور بائیومیٹرک مراحل مل کیے جائیںやあ
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب رواں برس مارچ میں دوحہ میں پاکستانی और देखें طور پر دستیاب نہیں اور قطر کا سفر کرنے والے افراد پیشگی ویزا حاصل کریں۔
قطر ماضی میں بھی پاکستانی شہریوں کو ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرتا رہا ہے۔
مئی 2018 میں دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں پاکستانی شہریوں کے لیے قطر کی ’نظر ثانی شدہ فری ویزا آن ارائیول پالیسی‘ کا حوالہ دیا گیا تھا۔
コンテンツの終わり
और देखें پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں
और देखें
2018 年 2018 年 2 月 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年 2018 年ایک نوٹس بھی شامل کیا گیا تھا، جس میں بتایا گیا تھا اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے مسافروں کو چند شرائط پوری کرنا ہوں گی۔
ان میں کم از کم چھ ماہ کے لیے کارآمد پاسپورٹ، واپسی کا تصدیق شدہ فضائی ٹکٹ، اپنے نام پر کریڈٹ کارڈ، ہوٹل کی تصدیق شدہ بکنگ اور پاکستان سے براہ راست سفر کی صورت میں پولیو ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ شامل تھے۔
نوٹس کے مطابق یہ ویزا 30 دن کے لیے مفت تھا اور اسے مزید 30 دن کے لیے توسیع بھی دی جا سکتی تھی۔ بعد ازاں مارچ 2026 میں پاکستانیوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئیありがとう
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 30 مارچ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں قطر میں پاکستانی سفارت خانے نے کہا تھا کہ ’موجودہ حالات‘ کے باعث پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فی الحال دستیاب نہیں۔
قطر کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ ’کسی بھی پریشانی‘ سے بچنے کے لیے روانگی سے قبل ویزا حاصل کریں۔
تاہم اب قطری وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ پر پاکستان ایک بار پھر ان ممالک کی فہرست میں और देखें ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔
زید دریافت کریں
すごいね
ختصر ویڈیوز کا اختتام




