ロイター通信
2001 年 11 月 2001 年 25 月 25 日خاد خلافت کے خاتمے کے برسوں بعد، عالمی جہادی تحریک کا منظرنامہ خاصا بدل چکا ❁❁❁❁
2021 年 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں واپس آنے کو بہت سے جہادی حلقوں نے سبات کے ثبوت کے طور پر دیکھا کہ طویل مسلح جدوجہد بالآخر اقتدار تک پہنچا سکتی ❁❁❁❁ اس کے بعد بعض جہادی گروہوں نے عالمی ایجنڈے کے بجائے مقامی سطح پر طاقت حاصل ٩رنے اور اپنے علاقوں میں جڑیں مضبوط کرنے پر زیادہ توجہ دینا شروع کر دی۔
مغربی ممالک پر حملوں یا عالمی اسلامی ریاست کے قیام کے نعروں کے بجائے، بعض گروہ، और देखें مقامی اتحادی تلاش کرنے کی حکمت عملی اپناتی دکھائی دیتی ہیں۔
پاستا، چینی، کھانے کا تیل اور پھلیاں ایسی چیزیں نہیں جنھیں عام طور پر جہادی پروپیگنڈے سے جوڑا جاتا ہے۔ لیکن اگست میں القاعدہ کی صومالی شاخ الشباب نے دعویٰ کیا کہ اس کی ایک ’خیراتی’ تنظیم نے سینکڑوں ضرورت مند خاندانوں میں یہ اشیا تقسیم کیں۔ دروہ نے اس سرگرمی کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ریڈیو سٹیشن کے بھرپور انداز میں اجاگر بھی کیا۔
2026 年 2026 年 2026 年 2026 年 2026 年 2026 年 2026 年دوران اپنے نام نہاد انسانی ہمدردی کے کاموں کو مسلسل نمایاں کرتا رہا ہے۔ ایک ویڈیو میں ایک مقامی خاتون کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا، ’اللہ انھیں جزا دے۔‘
تجزیہ کاروں کے مطابق یہ صرف امدادی سرگرمی نہیں بلکہ مقامی آبادی کا اعتماد حاصل ةرنے اور خود کو محض ایک مسلح جہادی تنظیم کے بجائے ایک فلاحی اور سماجی قوت کے طور پر پیش کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
2001 年 11 月 2001 年 25 月 25 日جانب سے عراق و شام میں اپنی نام نہاد خلافت کے اعلان کے 12 برس گزرنے کے بعد، عالمی جہادی تحریک کا منظرنامہ خاصا بدل چکا ہے۔
مغربی ممالک پر حملوں یا عالمی اسلامی ریاست کے قیام کے نعروں کے بجائے، بعض جہادی دروہ، خصوصاً القاعدہ سے وابستہ تنظیمیں، اب اپنے اپنے علاقوں میں اثر و رسوخ اور سیاسی طاقت حاصل کرنے پر زیادہ توجہ دیتی نظر آتی ہیں۔
終わり سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
اس مقصد کے لیے وہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ لچک اور سمجھوتے کا مظاہرہ بھی کرうわーیہی وجہ ہے کہ جہادی حلقوں میں ایک نئی بحث جنم لے رہی ہے۔ ایک طرف وہ سخت گیر عناصر ہیں جو کسی بھی قسم کے سمجھوتے کو نظریاتی انحراف سمجھتے ہیں، جبکہ دوسری جانب عملیت پسند دھڑا ہے جو مقامی گروہوں، قبائلی قوتوں حتیٰ کہ سابق دشمنوں کے ساتھ تعاون کو طاقت حاصل کرنے کا مؤثر ذریعہ قرار دیتا ❁❁❁❁
تاہم بنیادی سوال اب بھی برقرار ہے: کیا یہ واقعی نظریاتی تبدیلی ہے، یا صرف حکمت और देखें کیا یہ گروہ اپنے مقاصد بدل رہے ہیں، یا وہی پرانا ہدف، یعنی اپنی سخت گیر شریعت پر مبنی ریاست کا قیام، نئے طریقوں سے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
電報
और देखें
وہ تمام خِبریں جو آپ جاننا چاہتے ہیں بی بی سی ورلڈ سروس ایپ پر موجود ہیں
और देखें
بی بی سی اُردو موبائل ایپ نهاية
قاعدہ اور نہ ہی داعش اپنے اس بڑے ہدف کو حاصل کر سکی ہیں جس کے تحت وہ ایک یا ایک سے زیادہ ممالک پر قبضہ کر کے وہاں اسلام کی اپنی سخت گیر تشریح کے مطابق ظام نافذ کرنا چاہتی تھیں۔
دونوں تنظیموں کو بڑی فوجی شکستوں کا سامنا کرنا پڑا، ان کی قیادت کو شدید نقصان پہنچا اور برسوں تک بین الاقوامی دباؤ کا سامنا رہا۔ داعش، جو ایک وقت میں عراق اور شام کے وسیع علاقوں پر قابض تھی، 2019 میں اپنا آخری علاقائی گڑھ بھی کھو بیٹھی۔
تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ جہاد پسندی ختم ہو گئی ہے۔ بلکہ اس کا مرکز بدلتا دکھائی دیتا ہے۔ और देखें और देखेंやあऔर देखें میں فعال ہیں۔
اس پس منظر میں شام کے موجودہ رہنما احمد الشرع ایک دلچسپ مثال کے طور پر سامنے آتےやあ٩بھی جہادی حلقوں کا حصہ رہنے والے الشرع، جو ابو محمد الجولانی کے نام سے جانے جاتے 2024 年 قتدار میں آئے اور بعد ازاں مغربی رہنماؤں نے بھی ان سے روابطありがとうございます
और देखें فاصلہ اختیار کیا، عالمی جہاد کے بیانیے سے خود کو الگ کیا اپنی توجہ شام کے اندر طاقت حاصل کرنے پر مرکوز رکھی۔ دلب میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے بعد انھوں نے غیر اسلام پسند گروہوں اور بیرونی طاقتوں کے ساتھ بھی تعاون کا راستہ اپنایا۔
جب ہیئت تحریر الشام دمشق کی جانب بڑھ رہی تھی تو اس کی قیادت نے عالمی برادری کو یقین دہانی کرانے کی کوشش کی کہ وہ روایتی جہادی طرزِ حکومت نافذ کرنے کا ارادہ और देखें اس مقصد کے لیے روس سمیت مختلف ممالک سے رابطے بھی کیے گئے۔
جزیہ کاروں کے مطابق یہی عملیت پسندی، اور ساتھ ہی روس اور ایران جیسے بشار الاسد کے حامیوں کی کمزور ہوتی پوزیشن، الشرع کی کامیابی کے اہم عوامل ثابت ہوئے۔ لیکن اس سے بھی زیادہ غیر معمولی بات یہ تھی کہ ایک سابق جہادی کمانڈر کو بعد میں عالمی رہنماؤں، حتیٰ کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کی جانب سے بھی قبولیت حاصل فوئی۔
یہی مثال اس وسیع تر سوال کو جنم دیتی ہے: کیا جہادی تحریکیں واقعی بدل رہی ہیں، یا وہ اپنے دیرینہ مقاصد کے حصول کے لیے صرف نئے اور زیادہ قابلِ قبول طریقے特別な日
AP AP
2025 年 میں وائٹ ہاؤس کے دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احمد الشرع سے غیر رسمی انداز میں ملاقات کی۔ انھوں نے مذاقاً ان سے پوچھا کہ ان کی کتنی بیویاں ہیویاں ہیں، اپنے برانڈ کا عطر ان پر چھڑکا اور انھیں ’بہت مضبوط رہنما‘ قرار دیا۔
جہادی حلقوں میں الشرع کی یہ کامیابی مختلف ردِعمل کا باعث بنی ہے۔ بعض کے نزدیک وہ اس بات کی مثال ہیں کہ عملیت پسندی اور سیاسی لچک کے ذریعے قتدار تک پہنچا جا سکتا ہے۔ تاہم دوسرے انھیں اپنے نظریات اور مقاصد سے انحراف کی علامت سمجھتے ہیں۔
और देखें और देखें بھی قبول کی ہے۔ और देखें عام الشرعہ کے خلاف مسلح جدوجہد کی حمایت نہیں کی۔
2025 年 سے سخت گیر اور عملیت پسند جہادی دھڑوں کے درمیان یہ اختلاف ایک تلخ ظریاتی کشمکش کی صورت اختیار کر چکا ہے۔重要なポイントは、次のとおりです。 جا رہے ہیں، جبکہ اپنے اپنے مؤقف کے دفاع میں متضاد کتابیں اور تحریریں بھی شائع کی جا رہی ہیں۔
یہ بحث دراصل ایک بڑے سوال کو جنم دیتی ہے: کیا جہادی تحریکیں واقعی بدل رہی ہیں، یا وہ اپنے پرانے مقاصد کے حصول کے لیے صرف نئے اور زیادہ قابلِ قبول راستے特別な日
और देखें ٩ے مترادف ہو سکتا ہے۔
اس میں اسلامی قانون کے ان کے سخت تصور کو نافذ نہ کرنا، ’انسان ساختہ‘ قوانین یا آئین کو قبول کرنا، انتخابات میں حصہ لینا، غیر اسلام پسند گروہوں کے ساتھ کام کرنا، یا ان और देखें
سنہ 2021 میں افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی بھی جہادیوں کے لیے ترغیب ٩ا ایک اور ذریعہ تھی، کیونکہ اس نے دکھایا کہ ایک اسلام پسند تحریک برسوں تک مغرب حمایت یافتہ قوتوں سے لڑنے کے بعد بالآخر کسی ملک کا کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔
اس نے مقامی گروہوں کے ساتھ روابط قائم کیے، آہستہ آہستہ ملک بھر میں اپنی طاقت مستحکم کی، بین الاقوامی سفارت کاری کا استعمال کیا، اور پھر تیز رفتار کارروائی کے ذریعے دارالحکومت کابل پر قبضہ کر لیا۔
コンテンツの終わり
مقصد کے حصول کا ایک ذریعہ؟
دو گروہ خاص طور پر توجہ کے مستحق ہیں: مالی اور صومالیہ میں القاعدہ کی شاخیں۔
اپریل کے آخر میں القاعدہ کی ساحلی شاخ جنیم نے نمایاں عملیت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم پرست طوارق علیحدگی پسندوں کے ساتھ مل کر، جن کے خلاف وہ کبھی کبھار لڑتی رہی تھی، مالی کی فوجی حکومت کے خلاف ایک بڑی کارروائی شروع کی۔
یہاں تک کہ اس نے طوارق کو ’بھائی‘ بھی قرار دیا۔ تاہم صرف جنیم کی فوجی قوت ہی توجہ حاصل نہیں کر رہی، بلکہ یہ بھی کہ وہ اپنے آپ کو کس طرح پیش کر رہی ہے۔ اس کے پروپیگنڈے میں کبھی القاعدہ کے رہنما، نعرے اور عالمی جہاد کی اپیلیں और देखें
2024 年 2024 年 سی ویڈیوز سے القاعدہ کی روایتی شناخت تقریباً غائب ہو ੩ی ہے۔
عالمی مسلم مسائل کی بات کرنے کے بجائے، جنیم نے مقامی مسائل پر توجہ مرکوز کرنا شروع کر دی ہے، خود کو بدعنوان اور جابر حکمرانوں کے خلاف عام لوگوں کا محافظ ظاہر ੭ुुलुलो
سنے بار بار مالی کی فوجی حکومت اور اس کے روسی اتحادیوں پر شہریوں کو ہلاک کرنے اور لوگوں کی زندگیوں کو مزید خراب بنانے کے الزامات لگائے ہیں۔
اپریل میں اس نے ’تمام مخلص محب وطنوں‘ سے ’نئے مالی‘ کی تعمیر میں مدد کی اپیل کی، اور سلامی قانون کے ساتھ امن، انصاف اور خوشحالی کا وعدہ کیا۔
اس نے یہاں تک اشارہ دیا کہ روس کے ساتھ ’متوازن تعلقات‘ قائم کیے جا سکتے ہیں، حالانکہ وہ روسی افواج کے خلاف لڑ رہی ہے جو مالی کی حکومت کی حمایت کر رہی ہیں۔
اس کی زبان دمشق کی طرف بڑھتے وقت روس کے بارے میں ایچ ٹی ایس کے مؤقف سے ملتی और देखें
شام میں الشرع کے طرزِ عمل کے ساتھ مماثلتیں واضح ہیں: مقامی اتحاد قائم کرنا، ممکنہ دشمنوں کو یقین دہانی کرانا البیرونی طاقتوں کو مداخلت کا جواز نہ دینا۔
افریقہ کی سکیورٹی ماہر آمن بیزرہ کہتی ہیں کہ دونوں گروہوں میں مماثلتیں موجود ہیں، لیکن جنیم کی تبدیلی میں وقت لگ سکتا ہے۔
ان کے مطابق، ’جنیم نے واقعی ایچ ٹی ایس جیسی عملیت پسندی کے آثار دکھائے ہیں، تاہم اس کی نئی شناخت کا عمل سست رہا ہے کیونکہ گروہ بیک وقت نئے علاقوں میں پھیلنے اور مختلف ذرائع سے بھرتی کرنے پر بھی توجہ دے رہا ہے۔‘
طالبان بمقابلہ الشرع
فرانس 24 کے صحافی اور جہادی نیٹ ورک پر گہری نظر رکھنے والے وسیم نصر کے مطابق، کون और देखें
ان کے مطابق ایک دھڑا طالبان کے ماڈل کی حمایت کرتا ہے، یعنی کم سے کم رعایتوں کے ساتھ طاقت کے ذریعے اقتدار حاصل کرنا۔
और देखेंログイン して翻訳を追加するああ、
صر کا خیال ہے کہ جنیم دونوں ماڈلز سے استفادہ کر سکتی ہے، لیکن اس کی سیاسی ارتقا کے نتیجے میں القاعدہ سے علیحدگی ناگزیر ہے۔
और देखें और देखें
بی بی سی مانیٹرنگ کے صومالیہ ماہر عبداللہی گوجی کے مطابق، الشباب نے اکتوبر میں और देखें خلاف لڑائی میں صفِ اول میں تھے۔
گوجی کے مطابق اس کے بعد قبیلے نے اپنے جنگجو محاذ سے واپس بلا لیے، جس سے حکومت کی جہادی مخالف مہم کو شدید دھچکا پہنچا۔
ان کا خیال ہے کہ الشباب کو جلد یہ آزمانے کا موقع مل سکتا ہے کہ آیا وہ طاقت پر قبضہ کر کے ملک کے وسیع حصوں میں متبادل حکومت قائم کر سکتی ہے یا نہیں۔
افریقی یونین کی فورسز مالی مشکلات اور دسمبر میں مینڈیٹ کے خاتمے کے باعث صومالیہ سے نکل رہی ہیں۔
और देखें پیدا ہو رہی ہیں جن سے الشباب فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
کچھ جہادیوں کو توسیع کا موقع نظر آنے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ ان کے خیال میں مغربی حکومتوں کی ترجیحات بدل چکی ہیں۔
یوکرین کی جنگ، مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے تنازع، اور چین و روس کے ساتھ بڑھتی ہوئی رقابتوں کے باعث، جہادیوں سے لڑائی اب وہ ترجیح نہیں رہی جو 9/11 کے और देखें
سنہ 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا اور طالبان کی واپسی، اور اس کے بعد شام میں الشرع کا ابھرنا، اس تاثر کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔
欧州環境保護庁 (EPA)
और देखें और देखें ساتھ براہِ راست تصادم سے گریز انھیں مغربی فوجی کارروائیوں سے بچا سکتا ہے اور وہ ’کسی اور دن لڑنے کے لیے زندہ رہ سکتے ہیں۔’
اس کا یہ مطلب نہیں کہ مغرب نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی چھوڑ دی ہے۔
لیکن اگر جہادی یہ سمجھتے ہیں کہ مغرب مصروف یا مداخلت کے لیے کم آمادہ ہے، تو وہ طاقت حاصل کرنے کی کوششوں میں مزید جرات محسوس کر سکتے ہیں۔
और देखें
اپنے سخت گیر حریف داعش کے برعکس، القاعدہ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے طویل عرصے سے کچھ حد تک لچک دکھاتی رہی ہے۔
لیکن تاریخ ایک وارننگ بھی دیتی ہے۔
2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年 2011 年और देखें بجائے مقامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ’انصار الشریعہ‘ کا نام اختیار کیا۔
2012 年 میں مالی میں، القاعدہ کے رہنماؤں نے ان جہادیوں کو، جنھوں نے طوارق علیحدگی پسندوں کے ساتھ مل کر شمالی علاقے پر قبضہ کیا تھا، مشورہ دیا کہ سخت سلامی قوانین نافذ کرنے میں جلدبازی نہ کریں۔
اس کے بجائے انھوں نے مقامی اتحادیوں کے ساتھ کام کرنے، آبادی کو ناراض نہ کرنے اور القاعدہ سے اپنے روابط کم نمایاں رکھنے کا کہا۔
پیغام یہ نہیں تھا کہ اپنے عزائم ترک کر دیے جائیں۔ بلکہ یہ تھا کہ مناسب وقت آنے تک حکمتِ عملی کے ساتھ صبر کیا جائے۔ ممکن ہے یہی سوچ آج بھی کارفرما ہو۔ تو کیا یہ گروہ واقعی اپنے عزائم بدل رہے ہیں یا صرف اپنی حکمتِ عملی؟
حتیٰ کہ جو لوگ سمجھوتے کی وکالت کر رہے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ اسلامی قانون کی پنی سخت تشریح پر مبنی ریاست کے قیام کے خواب سے دستبردار ہو رہے ہوں۔
سوچتے ہیں کہ کیا یہ زیادہ عملیت پسند نقطۂ نظر ایک ’ٹرواجن ہارس حکمتِ عملی‘ ہو سکتا ہے، یعنی جہادی گروہوں کے لیے اپنی طویل المدتی منزل ترک کیے بغیر طاقت حاصل کرنے کا طریقہ۔
وہ کہتے ہیں، ’بڑا سوال یہ ہے کہ کیا اقتدار میں آنے سے یہ گروہ واقعی معتدل ہو جاتے ہیں، یا وہ صرف بقا اور اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے طریقۂ کار بدل رہے 「」
لیکن سب حکمتِ عملی نہیں بدل رہے۔
داعش اپنی عالمی امنگوں پر مضبوطی سے قائم ہے اور سمجھوتے کو مسترد کرتی ہے۔
القاعدہ کی یمنی شاخ القاعدہ فی جزیرہ العرب اب بھی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف और देखें ❁❁❁❁
البھی یہ کہنا بہت جلد ہو گا کہ جنیم اور الشباب جیسے گروہ طالبان یا شام کی مثالوں کی پیروی کریں گے یا نہیں، اور آیا وہ واقعی سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
کچھ جہادی گروہ حکمرانی کے تقاضوں کا سامنا کرتے ہوئے مقامی سیاست پر زیادہ توجہ مرکوز کر سکتے ہیں۔
دوسرے محض اپنے وسیع تر عزائم اس وقت تک چھپا سکتے ہیں جب تک وہ انھیں پورا کرنے کے لیے کافی مضبوط نہ ہو جائیں۔
और देखें
زید دریافت کریں
すごいね
ختصر ویڈیوز کا اختتام




