और देखें جمعیت علمائے اسلام (ف) کے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ انمظاہروں کے دوران کچھ علاقوں سے احتجاج روکنے کے لیے پولیس نے کاروائیاں کیں جبکہ کچھ علاقوں میں یہ مظاہرے پر امن بھی رہے ہیں۔ پشاور کے مفتی محمود مرکز سے جمعیت کے کارکن اور قائدین نعرے لگاتے ہوئے رنگ روڈ پر آئے جہاں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ اس احتجاجی ریلی کی قیادت جماعت کے پشاور کے امیر مولانا عطاء الحق درویش اور دیگر قائدین کر رہے تھے۔ اس موقع پر کارکن نعرہ بازی کرتے رہے جن میں گورنر راج نا منظور ، ایمر جنسی نا منظور جیسے نعرے شامل تھے۔ مفتی محمود مرکز سے تھوڑی دور رنگ روڈ پر کبوتر چوکت پر ریلی سے قائدین نے خطاب کیا حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کی۔ قائدین کا الزام تھا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اس وقت ملک میں سیاسی اور और देखें ❁❁❁❁ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی تدبر کے تحت احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا تھا: عبدالجلیل और देखें علماءاسلام نے صوبہ پنجاب میں جلسوں کا اعلان کیا تھا۔ جلیل جان نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان سرگودھا جلسے سے خطاب کے لیے جا رہے تھے لیکن ان کے لیے تمام راستے بند کر دیے گئے تھے اور انھیں نظر بند کر और देखें और देखें میں ان کے کارکنوں نے روڈ موٹر وے اور تمام راستے بند کر دیے تھے اور یہ واضح کر دیا تھا کہ چند گھنٹوں میں ان کی جماعت ملک کو بند کر سکتی ہے لیکن مولانا فضل الرحمان نے سیاسی تدبر کے تحت احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے مطابق یہ احتجاجی مظاہرے سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، رہنماؤں اور کارکنوں کی और देखें حتجاجی مظاہرے پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں جیسے سوات کوہستان ، ڈیرہ और देखें ضلاع میں کیے گئے ہیں۔ زشتہ رات خیبر پختوںخوا میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے اور سڑکیں بند کی گئیں جس پر پولیس نے کچھ علاقوں میں جمعیت کے کارکنوں کا منتشر کرنے کئے لاٹھی پارج اور آنسو گیس پھینکی۔ خیبر پختونخوا میں مشیر برائے اطلاعات ثمر ہارون بلور نے بتایا ہے کہ رات مشیر برائے بند پر جمعیت کے 22 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب سندھ میں کراچی، لاڑکانہ، ٹھٹہ الما اسلام کے ٩ارکنوں نے احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ جے یو آئی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں اور کارکنوں جائے اور پارٹی کے مرکزی امیر کی نقل و حرکت پر پابندیوں کا خاتمہ کیاああ