ジュリー・ルパリ
پولیس کو دریا کے کنارے ایک جلی ہوئی گاڑی سے انسانی ڈھانچا ملا اور بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ ڈھانچا کسی اور کا نہیں بلکہ اسی ضلع میں تعینات ایک اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اشون تمباد کا تھا۔
یہ واقعہ چند روز قبل انڈیا کی ریاست گجرات کے شمال مشرقی ضلع سابرکانٹھا میں پیش آیا دریائے ہاتھمتی کے قریب اس لاش کی برآمدگی کے ایک ہفتے بعد انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایک منصوبہ بند قتل کی سازش تھی۔
اس قتل کے مقدمے میں ایک خاتون پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چار افراد کو گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جس کے بعد یہ معاملہ عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
بی بی سی گجراتی نے متعلقہ پولیس افسران اور دیگر فریقین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ تفتیشی ٹیم خاتون پولیس اہلکار سمیت ملزمان تک کیسے پہنچی۔
BBC ワールド サービス、「BBC ニュース」、「BBC ニュース」、「BBC ニュース」、「BBC ニュース」、「BBC ニュース」、「BBC ニュース」、「BBC ニュース」、「BBC ニュース」。 تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
''ڈی این اے ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ ڈھانچا اشون ہی کا تھا`
اس مقدمے کے حوالے سے سامنے آنے والی ابتدائی معلومات کے مطابق سابرکانٹھا کے پولیس سٹیشن میں تعینات 45 سالہ اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر اشون تامبیاد اور اسی پولیس سٹیشن میں فرائض انجام دینے والی 37 خاتون پولیس ہیڈ کانسٹیبل الفا ٩لاسوا کے درمیان مبینہ طور پر رومانوی تعلق تھا۔
معلومات کے مطابق آٹھ نومبر کو اشون تامبیاد اپنی گاڑی میں ڈیوٹی پر گئے تھے۔ جب وہ دو روز تک گھر واپس نہ آنے تو ان کے بڑے بھائی سدھراج نے ان کی گمشدگی کی और देखें
سی روز پادرا گاؤں کے قریب دریائے ہاتھمتی کے کنارے اشون کی کار جلی ہوئی حالت میں ملی، جس میں ایک انسانی ڈھانچا بھی موجود تھا۔
終わり سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
شون تامبیاد کے بڑے بھائی سدھراج تامبیاد نے پولیس کو درج کروای گئی رپورٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’میرا بھائی دو دن تک گھر واپس نہیں آیا تو ہم نے اسے تلاش کرنے کی کوشش کی، لیکن اس کا کوئی سراغ نہ ملا۔ اس کے بعد ہم نے پولیس میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔ اسی روز اس کی ایرٹیگا کار دریائے ہاتھمتی کے قریب جلی ہوئی حالت میں ملی، جس میں ایک انسانی ڈھانچا بھی موجود تھا۔‘
コンテンツの終わり
और देखें جس کے بعد پولیس نے اس کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا اور اس کا موازنہ ان کے ان والد بابوبھائی کے نمونے کے ساتھ کیا گیا۔ ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ یہ ڈھانچا اشون ہی کا تھا۔
'اسی دوران ہمیں پتا چلا کہ چٹھوڑا پولیس سٹیشن میں ان کے ساتھ کام کرنے والی ہیڈ ٹانسٹیبل الفا اور اس کے بھائیوں نے میرے بھائی کو قتل کر کے لاش کار میں رکھ کر آگ और देखें ہم نے ان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی، جس کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کرああ
پولیس قاتلوں تک کیسے پہنچی؟
وہ تمام خِبریں جو آپ جاننا چاہتے ہیں بی بی سی ورلڈ سروس ایپ پر موجود ہیں
और देखें
بی بی سی اُردو موبائل ایپ نهاية
پولیس سپرنٹنڈنٹ منوہر سنگھ جاڈیجا نے بی بی سی گجراتی کو بتایا کہ 'جب ہمیں جلی ہوئی گاڑی ملی تو اس کے نمبر پلیٹ سے معلوم ہوا کہ یہ چٹھوڑا پولیس سٹیشن کے اے ایس آئی اشون تامبیاد کی ہے۔ تاہم گاڑی کی پچھلی نشست سے ایک جلا ہوا انسانی ڈھانچا بھی ملا تھا۔ اس لیے یہ بات واضح تھی کہ کار حادثاتی طور پر نہیں جلی تھی بلکہ لاش کو اس میں رةھ ٩ر آگ لگائی گئی تھی۔‘
ان کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت کی تصدیق ہونے کے بعد پولیس نے زید تفتیش شروع کی۔
منوہر سنگھ نے بتایا کہا ’ہم نے آس پاس کے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہああتفتیش کے دوران نو نومبر کو ایک سفید رنگ کی ایکو کار اور ایرٹیگا کار اس مقام کی طرف جاتی دکھائی دیں۔ تاہم دریائے ہاتھمتی کے قریب پادرا گاؤں سے ایرٹیگا کار واپس آتی نظر نہیں آئی، جبکہ رات کے وقت وہی ایکو کار واپس آتی دکھائی دی۔‘
ان کے مطابق جب پولیس نے مزید تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ گاڑی کے اندر اور باہر پٹرول और देखें 'فرانزک تجزیے کی بنیاد پر ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ گاڑی کو آگ لگانے والا شخص خود بھی جھلسا ہو گا۔ اس کے بعد ہم نے علاقے کے ہسپتالوں اور پٹرول پمپس کے سی سی ٹی وی ریکارڈ چیک 「」
پولیس کے مطابق اس دوران وہی ایکو کار دوبارہ دکھائی دی اور اس میں سوار افراد نے ایک پٹرول خریدا تھا۔
'دوسری جانب ہسپتالوں سے حاصل ہونے والی معلومات سے پتا چلا کہ چٹھوڑا پولیس سٹیشن کی ہیڈ کانسٹیبل الفا کلاسوا نے ابتدائی طبی امداد حاصل کی تھی اور بعد میں مزید علاج کے لیے ہمت نگر کے ایک ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔ جب اس ایکو کار کے بارے میں تحقیقات کی گئیں تو معلوم ہوا کہ یہ گاڑی ہیڈ ٩انسٹیبل الفا نے اپنے والد اشوک بھائی کے نام پر خریدی تھی۔‘
ایس پی منوہر سنگھ کے کے مطابق اس طرح ایک کے بعد ایک شواہد سامنے آتے گئے اور ملزمان پر شبہ مضبوط ہوتا گیا۔
انھوں نے بتایا اس کے بعد پولیس نے الفا کے بھائی کلپیش کلاسوا، کزن پنکج اور ان کے دوست منوج کو حراست میں لیا۔ اس کے علاوہ ہمت نگر کے ہسپتال میں زیر علاج الفا کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدا میں چاروں افراد نے تفتیش میں تعاون نہیں کیا، تاہم بعد میں پوچھ گچھ کے دوران انھوں نے مبینہ طور پر جرم کا اعتراف کر لیا۔
منوہر سنگھ کا دعویٰ ہے کہ چاروں افراد نے بیان دیا ہے کہ الفا اور اشون کا رومانویいいえऔर देखें دباؤ ڈال رہے تھے۔
پولیس افسر کے مطابق آٹھ نومبر کو الفا نے اشون کو اپنے گھر بلایا جہاں انھیں قتل کر और देखें और देखें और देखें ٩ر اسے آگ لگا دی گئی۔
منوہر سنگھ کا کہنا ہے کہ ’آگ بھڑکنے سے اچانک زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں الفا کے ہاتھ اور جسم کا کچھ حصہ جھلس گیا۔‘
'فی الحال ہم نے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ لاش کو مزید فرانزک جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے، جس سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ قتل کس طریقے سے کیا گیا تھا۔‘
الفا کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے؟
और देखें بی بی سی گجراتی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ الفا نے پولیس میں ملازمت ملنے کے بعد خاندان کی مدد کے لیے ایک ایکو کار خریدی تھی۔ لیکن ہمیں اس بات کی کوئی اطلاع نہیں تھی کہ اس کا کسی کے ساتھ کوئی رومانوی تعلق और देखें
انھوں نے مزید کہا کہ ہم کبھی یہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے کہ وہ قتل جیسا قدم اٹھا سکتی ہے۔ ’پولیس کی تفتیش میں جو باتیں سامنے آئی ہیں، انھیں جان کر ہمیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔‘
BBC ワールド サービス
「BBC ニュース」 ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔
ٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں और देखें
زید دریافت کریں
すごいね
ختصر ویڈیوز کا اختتام




