ゲッティイメージズ

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ڈیبو کرنے والے بولر ثاقب خان کی نپی تلی پولنگ کی بدولت راولپنڈی ٹیسٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔ دوسرے دن جب کھیل ختم ہوا تو سری لنکا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنا لیے تھے۔

और देखें دنیش چندی مل کی وکٹ لے کر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی وکٹ حاصل کر لی۔

ثاقب خان نے محمد طحہ، عرفات منہاس اور طیب عارف کے ساتھ راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبوこんにちはدوسرے دن جب کھیل ختم ہوا تو سری لنکا کی ٹیم پاکستان کی پہلی اننگز کے ٹوٹل 434 رنز سے اب بھی 320 رنز پیچھے ہے۔

طیب عارف اور محمد طحہ کے علاوہ عرفات منہاس اور ثاقب خان نے بھی پاکستان کی جانب سے ویبو کیا ہے۔

ثاقب خان کی دوسری وکٹ لاہیرو اوڈارا کی تھی جو 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس دوسرے کامیاب بولر تھے، جنھوں نے ایک وکٹ حاصل کی۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبو کرنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اس سے قبل پہلے روز طیب عارف اور محمد طحہ نے نصف سنچریاں سکور کر کے بین الاقوامی کرکٹ میں اچھا آغاز کیا تھا۔

और देखें پاکستان کے سکور کو آگے بڑھایا تھا۔

終わり سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سسے قبل دوسرے روز پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو سعود شکیل اور غازی غوری پاکستان کی اننگز کو آگے بڑھایا۔ غازی غوری 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو سعود شکیل کا ساتھ دینے ان فارم عرفات منہاس और देखें سعود شکیل نے 93 رنز بنائے۔

پاکستان کا سکور نو وکٹوں کے نقصان پر 434 ہوا تو کپتان بابر اعظم نے اننگز ڈیکلیئر کرنے ऩुल॰ल॰

「پاکستان تیز گیند بازوں کی سرزمین ہے」

और देखें پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں

और देखें

عبداللہ نامی صارف نے ثاقب خان کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے ایکس پر لکھا کہ ’ثاقب خان سری لنکا کے خلاف چھائے ہوئے ہیں۔ پاکستان تیز گیند بازوں کی سرزمین ہے۔۔‘

ایک صارف نے لکھا کہ زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب ثاقب ٹیپ بال کرکٹ کھیلا کرتےああٹیپ بال سے ہارڈ بال کرکٹ کی طرف منتقلی اور اب اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ حاصل کرنے تک، یہ ایک طویل اور دلچسپ سفر رہا ہے۔

عروج جاید نامی صارف نے لکھا کہ ثاقب اپنی بولنگ کے ذریعے مخالف ٹیم پر اثر ڈال رہےやあ

حذیفہ خان نامی صارف نے ایکس پر لکھا کہ میں ثاقب کے لیے بہت خوش ہوں۔ और देखें بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

شہباز روئے نامی صارف نے ایکس پر لکھا کہ ’مجھے ثاقب کی اب تک کی بولنگ کا انداز تو پسند آ رہا ہے، لیکن اس میں رفتار کیوں نہیں ہے؟ وہ مسلسل 127-129 کی رفتار سے بولنگ کر رہے ہیں۔۔۔ یہ ایک ایسا تجربہ ہے جو ہم پہلے ہی خرم، محمد علی، کاشف وغیرہ کے ساتھ کر چکے ہیں، اور انمیں سے کوئی بھی اتنا کامیاب نہیں رہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ یا انڈیا جیسی مضبوط بیٹنگ لائن اپس کو چیلنج کر سکے۔‘

ایک صارف نے لکھا کہ ’یہ صرف رفتار کی بات نہیں ہے؛ ثاقب کو گیند میں جو ’سیم موومنٹ مل رہی ہے۔ خاص طور پر دائیں ہاتھ کے بلے بازوں سے دور جاتی ہوئی گیند وہ زبردست ہے۔ اس وقت، اس پچ پر، یہ عباس سے بھی زیادہ ہے، اس لیے فی الحال رفتار کوئی معنی और देखें

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: طیب عارف اور محمد طحہ کی نصف سنچریاں

'ہیلو ٹو ٹیسٹ کرکٹ'

پاکستان کرکٹ کے آفیشل ایکس ہینڈل پر نمودار ہونے والا یہ پیغام پاکستان کے لیے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے طیب عارف کی نصف سنچری پر اُن کی تعریف پر مبنی تھا۔

لیکن اس سے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اذان اویس کے ہمراہ اوپننگ کے لیے آنے والے طیب عارف اپنی کور ڈرائیو اور وکٹ کے چاروں جانب کھیلے جانے والے سٹروکس کی بدولت راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں موجود شائقین سے داد سمیٹ رہے تھے۔

コンテンツの終わり

और देखें چوکوں کی مدد سے 51 گیندوں پر 57 رنز بنائے۔

طیب عارف جب پویلین لوٹے تو اگلے بلے باز محمد طحہ تھے اور اُن کا بھی یہ پہلا ٹیسٹ میچ تھا، لیکن اُنھیں اپنے تجربہ کار کپتان بابر اعظم کا ساتھ حاصل تھا۔

محمد طحہ محتاط انداز میں اپنی اننگز آگے بڑھا رہے تھے، لیکن بابر اعظم راولپنڈی کی گرین ٹاپ وکٹ پر جارحانہ انداز میں بلے بازی کر رہے تھے۔

और देखें فاسٹ بولرز کے لیے سازگار اور راولپنڈی کی خنک صبح میں نمی کا فائدہ اُٹھا کر پاکستان کے ابتدائی کھلاڑیوں کو جلد پویلین بھیج دیا جائے گا۔

PCB を使用する

پاکستان کی جانب سے ڈیبو کرنے والے طیب عارف اور محمد طحہ کی اننگز اور کپتان بابر اعظم کی نصف سنچری نے مہمان ٹیم کی اس خواہش پر پانی پھیر دیا۔

محمد طحہ سے پہلے کپتان بابر اعظم بھی نصف سنچری بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے اور ایسے میں محمد طحہ نے سعود شکیل کے ساتھ مل کر پاکستان کی اننگز کو آگے بڑھایا۔ لیکن طحہ بھی 105 گیندوں پر 51 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

٩کن بولرز کے لیے سازگار وکٹ پر یہ دونوں نوجوان بلے باز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر और देखें

باعث جب ختم ہوا تو پاکستان نے 67.2 اوورز میں 281 うみねこのなく頃にسعود شکیل 57 جبکہ وکٹ کیپر غازی غوری سات رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔

پاکستانی اننگز کی خاص بات تیز رفتاری کے ساتھ رنز بنانا بھی تھی، پاکستان نے 4.17 رنز فی اوور کی اوسط سے یہ رنز بنائے۔

और देखें نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

BBC ワールド サービス

「BBC ニュース」 ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔

ٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں और देखें

زید دریافت کریں

すごいね

ختصر ویڈیوز کا اختتام

ああ、

لائیو , آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو آئل ٹینکروں میں آگ لگنے کی اطلاعات، کینیڈا نے 11 ایرانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

’بزدلی‘ کے الزام میں 66 فوجیوں کو سزائے موت

وہ خاتون کون ہیں جنھیں امریکہ ’چین کی مبینہ جاسوس‘ قرار دیتا ہے؟

فیچر اور تجزیے

すごい