ゲッティイメージズ

پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی کے چینی خلائی مشن میں شامل ہونے کی خبر انڈیا میں بھی خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے اور ملک کے بڑے اخبارات، ٹی وی چینلوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اس پیش رفت کو نمایاں کوریج دی گئی ہے۔

انڈیا میں چند ماہرین اور تجزیہ کار جہاں اس پیش رفت کو پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے خلائی تعاون کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں، وہیں بعض تبصروں میں اس और देखें

انڈین ٹی وی چینل ’این ڈی ٹی وی‘ نے اس پیش رفت کو ’ایک بڑا سفارتی اشارہ‘ کہا ہے۔ چینل نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ پاکستان نے خود سے خلا میں کسی انسان کو بھیجنے کا پروگرام ترتیب نہیں دیا مگر شینژو 24 مشن پاکستان کے لیے تاریخی اہمیت کا امل ہے۔

اس میں مزید کہا گیا ہے کہ جس وقت پاکستان کے پہلے خلاباز ’چینی خلائی جہاز پر سوار ہو کر تیانگونگ خلائی سٹیشن پر پہنچیں گے تو اُس کی اہمیت محض ایک خلائی مشن سے کہیں زیادہ ہو گی۔ یہ ایک سیاسی بیان اور سفارتی اشارہ ہو گا۔ یہ پوری دنیا میں بہت زیادہ دکھائی دینے والی اور قریب ترین سٹریٹیجک پارٹنرشپ ٩ا مظاہرہ ہو گا۔‘

یہ بحث خاص طور پر انڈیا میں ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب انڈیا کے خلائی تحقیق کے ادارے ’اسرو‘ کو غیریقینی صورتحال کا سامنا ہے اور گذشتہ کچھ عرصے میں اس دارے سے وابستہ سائنسدانوں اور ملازمین نے اسرو کی ممکنہ نجکاری، راکٹ سازی اور متعلقہ और देखें حوالے سے اپنے ادارے کے سربراہ سے باضابطہ تحریری وضاحت طلب کی ہے۔

چینی امور کے ماہر ریٹائرڈ بریگیڈیئر انشومان نارنگ نے ایک مضمون میں لکھا کہ ’برسوں評価を得る 評価を得る 評価を得る 評価を得る 評価する 評価を得る؆ین اور پاکستان کی دوستی کا ذکر کرتے ہوئے اکثر کہا جاتا ہے کہ ’یہ پہاڑوں سے اونچی، سمندروں سے گہری اور شہد سے بھی میٹھی ہے‘ مگر دونوں ملکوں میں یہ اشتراک اب زمین سے اُوپر خلا میں پہنچ رہا ہے۔‘

دائیں بازو کا رحجان رکھنے والے انڈین ٹی وی چینل ’ٹائمز ناؤ‘ نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ ’چین کی پیٹھ پر سوار ہو کر خلا میں پہنچنے والا پہلا پاکستانی خلاباز۔ چینی خلاباز جہاں اِس خلائی سٹیشن پر تقر یباً چھ ماہ تک رُکتے ہیں، وہیں پاکستانی خلاباز کا یہ سفر صرف ایک ہفتے کا ہو گا۔‘

انڈیا میں سوشل میڈیا پر بھی اس معاملے پر بحث مباحثہ جاری ہے اور خلا میں انڈیا اور پاکستان کی کامیابیوں اور دوڑ کا موازنہ بھی کیا جا رہا ہے۔

終わり سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وہ تمام خِبریں جو آپ جاننا چاہتے ہیں بی بی سی ورلڈ سروس ایپ پر موجود ہیں

और देखें

بی بی سی اُردو موبائل ایپ نهاية

معروف صحافی راہل شیو شنکر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’یہ خلائی سفر سے کہیں زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ چینی میڈیا نے کہا ہے کہ ’یہ خلائی جہاز صرف خلا میں پرواز نہیں کرے گا بلکہ یہ چھ عشروں کے اٹوٹ دوستی کے رشتے بھی اپنےساتھ لے گیا ہے۔ انڈیا کو اس پر نظر رکھنا ہو گی کیونکہ اس سے جو پیغام مل رہا ہے وہ بہت گہرا سٹریٹیجک پیغام ہے۔‘

ان کے مطابق ’چین نے اپنے انتہائی پوشیدہ خلائی پروگرام میں ایک پاکستانی خلاباز کو شامل کیا ہے۔ ہم سبھی جانتے ہیں کہ چین اپنے ٹیکنولوجیکل اور اور عسکری معاملات میں کتنی رازداری برتتا ہے اور کسی کو اندر جھانکنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ نے چین کے تئیں نرم رویہ اختیار کر رکھا ہے اور پاکستان بھی انگیج رکھا ہے، انڈیا چین اور پاکستان کے اس گہرے اشتراک سے نظریں ہٹانے کا حمل نہیں ہو سکتا۔ और देखें 「」

اسی بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایک صارف نے ایکس پر لکھا کہ ’انڈیا میں اس خبر کو کوئی اہمیت نہیں دے رہا ہے کہ پہلا پاکستانی خلا میں جا رہا ہے۔ ہم یہ بہت پہلے سنہ 1984 میں کر چکے ہیں۔ 2027-28 میں اپنے گگن یان مشن کے ذریعے اپنے خلاباز خلا میں بھجنے کی ٩اریاں کر رہے ہیں۔ خلا میں اُن کا ہم سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ اس لیے آپ ہمیں زبردستی اس بحث میں نہ کھینچیں۔‘

دنجن کمار نامی صارف نے ایکس پر لکھا ہے کہ ’ایک پاکستانی خلاباز خلا میں تو چلا گیا ہے، تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ پاکستان کے خلائی ادارے نے کوئی بڑی ٩امیابی حاصل کر لی ہے۔ انڈیا اپنی تکنیکی صلاحیت حاصل کر رہا ہے اور انڈیا کا خلائی روور پہلے ہی چاند کی سطح پر اتر چکا ہے۔‘

ایک اور صارف نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ’انڈیا اس پیش رفت کا نوٹس لے۔ और देखें 「」

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ چین اور پاکستان نے اپنے تکنیکی اشتراک کے معاملے میں ایک باب رقم کیا ہے۔

اُن کے مطابق اس سے پانچ اہم نتیجے اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ 'پہلی بات یہ کہ چین پاکستان سے اپنی سٹریٹیجک پارٹنر شپ کو ایڈوانسڈ خلائی ٹیکنالوجی تک توسیع دے رہا ہے۔

और देखें سائی حاصل ہو گئی ہے۔ تیسرا یہ کہ خلائی ٹیکنالوجی کا ممکنہ طور پر دوہرا استعمال نیویگیشن، کمیونیکیشن سراغ رسانی میں کیا جا سکتا ہے۔

؆وتھی اہم بات یہ ہے کہ چین اپنے عالمی اثر رسوح بڑھانے کے لیے خلائی سفارتکاری کا ستعمال کر رہا ہے اور پانچواں اہم نتیجہ یہ ہے کہ انڈیا کو اپنے گگن یان خلائی پروگرام میں تیزی لانی چاہیے، اسرو کو مضبوط کرنا چاہیے، اور خلائی شعبے میں بین الاقوامی और देखें

コンテンツの終わり

اس دوران نیوز ویب پورٹل ’دی پرنٹ‘ نے ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین اور پاکستان مصنوعی سیاروں کا ایک مربوط نیٹ ورک تیار کر رہے ہیں، جو انڈیا کے علاقوں کی مستقل نگرانی کریں گے۔

اس رپورٹ میں مصنوعی سیاروں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے والی ایک کمپنی ’دیگانتر‘ کی ایک ریسرچ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’چین، پاکستان کا سٹیلائٹ والٹز انڈیا کی زمین پر 24 گھنٹے نظر رکھ رہا ہے۔‘

انڈیا کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اس پر بات کی ہے۔

اپوزیشن کانگریس پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’چین نے پنےانتہائی پوشیدہ خلائی پروگرام میں ایک پاکستانی خلاباز کو شامل کیا ہے۔ ؆ین اپنی ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی اور صلاحیت دوسرے ملکوں سے عموماً شیئر نہیں کرتا۔

یہ اس پالیسی سے بہت اہم انحراف ہے۔

چینی میڈیا نے پاکستانی خلاباز کے سفر کو چھ عشروں کی اٹوٹ دوستی کا سفر قرار دیا ❁❁❁❁ پاکستان ایشیا پیسیفک سپیس کوآپریشن آرگنائزیشن کے پراجیکٹ کا بھی حصہ ہے، और देखें انڈیا کی حکومت کو ان پیش رفتوں پر فوری طور پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔‘

BBC ワールド サービス

「BBC ニュース」 ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔

ٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں और देखें

زید دریافت کریں

すごいね

ختصر ویڈیوز کا اختتام

ああ、

'پاکستانی خلاباز کا سفر، دلی کے لیے سیاسی اور سفارتی اشارہ ہے‘: چین اور پاکستان خلائی تعاون پر انڈیا میں بحث

لائیو , متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے کی اطلاع، مصر میں فیول ٹینکر حادثے میں 30 سے زائد افراد ہلاک

سوات میں چلتی موٹر سائیکل پر ایک ہاتھ سے وائرل کیچ: ’میں دفتر سے گھر جا رہا تھا‘

فیچر اور تجزیے

すごい