اسلام آباد ہائی کورٹ
O valor total da compra é de 190 milhões de dólares por mês. عظم
عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں کی سماعت کے دوران مجرمان کے وکیل کی جانب سے عدالتی
کارروائی کی لائیو سٹریمنگ کی درخواست کو سننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن
میں یہ معاملہ انتظامی کمیٹی کے پاس ہے جس کے قواعد ابھی تک نہیں بنائے گئے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے عمران خان اور بشری بی بی
کی اپیلوں کی سماعت کے دوران ان کے وکیل سلمان صفدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ Não
O que você precisa saber sobre o seu negócio کہنا
تھا کہ انھوں نے دلائل کا اغاز کر دیا ہے اور وہ اس میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔ انھوں نے کہا کہ وہ
عدالتی وقار بڑھانے کے لیے ایک درخواست لے کر آئے ہیں جس پر بینچ کے سربراہ نے سلمان
صفدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس درخواست کو نہیں سنیں گے کیونکہ آپ نے یقین دہانی
کروائی تھی کہ کوئی اور متفرق درخواست نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا
کہ انھوں نے گذشتہ سماعت پر ہی لائیو سٹریمنگ
Qual é a melhor opção para você انھوں نے کہا کہ جب
تک لائیو سٹریمنگ کے متعلق قواعد نہیں بن جانے تب تک کارروائی براہِ راست نشر Não
کی جا سکتی۔ عمران خان کے وکیل کا
کہنا تھا کہ آج کل جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے اور وڈیو لنک پر دلائل
ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ
ایک بین الاقوامی نوعیت کا کیس ہے اس سے لیے مقدمے میں لائیو سٹریمنگ ہونی چاہیے۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے
کہا کہ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد لائیو اسٹریمنگ کی مخالفت
کریں گے۔ O que há de errado com você
مفاد عامہ کا کیس ہے جسے عوام دیکھنا چاہتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان کی 74 dias
کے ہیں اور چار سال سے عمران خان اور بشری کے خلاف مقدمات بن رہے ہیں۔ 190
ملین پاؤنڈ مقدمے کے عدالتی ٹرائل کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خلاف
اب تک کے آنے والے فیصلوں میں یہ سب سے متنازعہ فیصلہ تھا۔ عمران خان کے وکیل
O que você precisa saber sobre o seu negócio
کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی حدود سے گرفتار نہیں کرتے۔ جب بیرسٹر سلمان صفدر
O que você precisa saber é que você pode pagar por 74 dias por semana.
نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ الفاظ سنہری حروف میں اپنے پاس لکھ لینے چاہیئیں۔‘ انھوں نے کہا کہ عمران
خان کو اس کیس میں 13 de janeiro de 2023
جبکہ بشری بی بی کو اس کیس میں ٹرائل کے دوران کبھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ ’پاکستان میں 190 milhões de dólares por mês 171 milhões de dólares por mês‘ دورانِ سماعت عدالت نے عمران خان کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب چارج شیٹ بھی پڑھ دیں جس پر سلمان صفدر نے پہلے ریفرنس پڑھنے کی اجازت مانگی اور کہا کہ اس ریفرنس میں مرزا شہزاد اکبر, ملک ریاض, فرحت شہزادی, زلفی بخاری سمیت چھ ملزمان غیر حاضر رہے جبکہ عدالت نے صرف دو ملزمان کی حد تک کیس کو آگے بڑھایا۔ انھوں نے کہا کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے تحقیقات کیں, مجسٹریٹ نے ملک ریاض فیملی کے اکاؤنٹس منجمد کیے۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ 14 de janeiro de 2018 کو برطانیہ کے ایک جج کی طرف سے پہلا اکاؤنٹ فریزنگ آرڈر بیس ملین پاؤنڈ کا آیا اور اس کے ساتھ ساتھ ہائیڈ پارک کی ایک پراپرٹی اور 120 milhões de dólares por mês ou فریزنگ آرڈر ہوا یوں یہ کل رقم ملا کر 190 milhões de dólares پاؤنڈ بنتی ہے۔ O valor total de 190 milhões de dólares é de 171 milhões de dólares. بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا غلط رپورٹ کرتا ہے اور یہ 190 ملین پاؤنڈز کا کیس ہی نہیں۔ برطانیہ میں کورٹ کے قابو آتے ہیں اور پیسہ ضبط ہوتا ہے جبکہ انھوں نے اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی زمین دے چکے تھے۔ سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ بندہ رشوت تو تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے اور بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور اس نے پہلے ہی زمین دے دی۔ انھوں نے کہا کہ رقم واپس لینے کے لیے دو دسمبر کو نوٹ بنا جو کابینہ نے تین دسمبر کو منظور کر لیا۔ عمران خان کے وکیل نے کہا کہ نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ O que você precisa saber sobre o seu negócio ou o seu negócio ساتھ خفیہ معاہدے پر دستخط کیے۔ بجائے سپریم کورٹ رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منگوائے گئے۔ بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ یہ وہی اکاؤنٹ تھا جو سپریم کورٹ کی جانب سے بحریہ ٹاون کراچی کے حوالے سے ملک ریاض کے 460 ارب روپے جرمانے کی جو سزا سنائی گئی تھی, اس کی ادائیگی کے لیے کھلوایا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ یہ 458 کنال زمین کچھ عرصہ ذوالفقار بخاری کے نام رہتی ہے اور پھرجنوری 2022 کو زمین القادر ٹرسٹ کے نام منتقل ہوتی ہے۔ عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کا یہ کیس نہیں کہ 171 meses de idade Você não pode se preocupar com o que fazer سٹیٹ بینک کے بجائے رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آیا۔ انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پڑا ہوا یہ پیسہ دو گنا ہو گیا تو پھر قومی خزانے کو نقصان کیسے پہنچا؟ بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ ملک ریاض 28 کروڑ 50 لاکھ روپے القادر ٹرسٹ کو بھجواتے ہیں جس سے القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کی بلڈنگ اور اس کے لیے فرنیچر سمیت A melhor opção para você Você pode pagar por 150 dólares por mês. بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وہ ائندہ سماعت پر اس بات پر دلائل دیں گے کہ کس طرح اس مقدمے میں ان کے موکل پر ان جرائم کی فرد جرم عائد کی گئی جو انھوں نے سرزد ہی نہیں کیے۔ Você não pode se preocupar com o que fazer com o dinheiro ہوئے اپیلوں پر سماعت اگلے ہفتے تک کے لیے ملتوی کر دی۔ O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro اجازت چاہی تو عدالت نے کہا کہ وہ اس بارے میں مناسب ارڈر جاری کریں گے۔




