ایک گاڑی کے ڈیش کیم میں اتوار کے روز امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک رہائشی علاقے میں نجی طیارہ گرنے سے پہلے اور بعد کے مناظر محفوظ ہوگئے۔ امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ کے مطابق طیارے میں سوار تمام نو افراد ہلاک ہوگئے۔
فلوریڈا میں نجی طیارے کے حادثے کی ڈیش کیم فوٹیج - BBC News اردو
ڈیش کیم میں اتوار کے روز امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک رہائشی علاقے میں نجی طیارہ گرنے سے پہلے اور بعد کے مناظر محفوظ ہوگئے۔

Este artigo pode conter tradução automática. A fonte original está vinculada para verificação.



