،تصویر کا ذریعہAFP via Getty Images

قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول (آمد پر ویزا) کی سہولت دوبارہ بحال کر دی ہے اور متعلقہ شرائط اپنی سرکاری ویب سائٹ پر شائع کر دی ہیں۔

قطر کی وزارت داخلہ کے ماتحت پاسپورٹس اور سرحدی امور سے متعلق محکمے کی ویب سائٹ پر موجود ایک ہدایت کے مطابق پاکستانی, انڈین اور تھائی شہریوں کو 30 روز تک کے لیے مفت ویزا آن ارائیول دیا جا سکتا ہے۔

ویب سائٹ پر موجود اعلان کی سرخی ہے: ’پاکستانی, انڈین اور تھائی شہریوں کے لیے زیادہ سے زیادہ 30 dias por semana, o que significa que você pode fazer isso e یزا (ویزا آن ارائیول)۔‘

O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro کرنے کی صورت میں قطر پہنچنے پر مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔

سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اس سہولت کے لیے ایسا پاسپورٹ جو کم از کم تین ماہ کے لیے کارآمد ہو، آمد e رفت کا تصدیق شدہ فضائی ٹکٹ، ’ڈسکور قطر‘ پلیٹ فارم کے ذریعے ہوٹل بکنگ اور منظور شدہ ادارے کی ہیلتھ انشورنس لازمی ہو گی۔

پاکستان کی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر موجود ہدایات کے مطابق قطر روانگی سے قبل مسافروں کو چند اضافی تقاضے بھی پورے کرنا ہوں گے۔

وزارت خارجہ کے مطابق ویزا آن ارائیول سے فائدہ اٹھانے کے لیے مسافروں کو اپنی ہوٹل بکنگ لازمی طور پر ’ڈسکور قطر‘ کے پلیٹ فارم کے ذریعے کرانا ہو گی۔

اس کے بعد کم از کم ایک ماہ کی ہیلتھ انشورنس بھی حاصل کرنا ہوگی, جس کی قیمت 50 قطری ریال (تقریباً 3800 پاکستانی روپے) بتائی گئی ہے۔

Fim de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق انشورنس کے لیے کیو آئی سی (قطر انشورنس کمپنی) اور کیو ایل ایم (لائف اینڈ میڈیکل انشورنس کمپنی) کو ترجیح دی جائے۔

وزارتِ خارجہ کی ویب سائٹ پر درج معلومات کے مطابق انشورنس مکمل ہونے کے بعد مسافر کے رجسٹرڈ ای میل پتے پر ایک ای میل موصول ہو گی, جس میں رسید اور انشورنس (سرٹیفکیٹ) ہوں گے۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio

پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق دوحہ پہنچنے پر مسافروں کو امیگریشن کاؤنٹر پر جانے سے پہلے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود ’ڈسکور قطر‘ ڈیسک سے رجوع کرنا ہو گا، جہاں ان کے کاغذات پر (تصدیق کے بعد) مہر لگائی جائے گی۔

’ڈسکور قطر‘ سے دستاویزات پر مہر لگنے کے بعد مسافر امیگریشن کاؤنٹرز پر جا سکیں گے, جہاں ویزا کارروائی, آنکھوں کی سکینگ اور بائیومیٹرک مراحل مکمل کیے جائیں گے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب رواں برس مارچ میں دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے نے پاکستانی شہریوں کو آگاہ کیا تھا کہ ویزا آن ارائیول کی سہولت عارضی O que você precisa saber sobre o seu negócio e o seu negócio

قطر ماضی میں بھی پاکستانی شہریوں کو ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرتا رہا ہے۔

مئی 2018 میں دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں پاکستانی شہریوں کے لیے قطر کی ’نظر ثانی شدہ فری ویزا آن ارائیول پالیسی‘ کا حوالہ دیا گیا تھا۔

Fim do conteúdo

بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں

مواد پر جائیں

سفارت خانے کی اس پوسٹ کے ساتھ قطر ایئرویز کی جانب سے آٹھ مئی 2018 کو جاری کردہ ایک نوٹس بھی شامل کیا گیا تھا، جس میں بتایا گیا تھا اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے مسافروں کو چند شرائط پوری کرنا ہوں گی۔

O que você precisa saber sobre o seu negócio اپنے نام پر کریڈٹ کارڈ, ہوٹل کی تصدیق شدہ بکنگ اور پاکستان سے براہ راست سفر کی صورت میں پولیو ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ شامل تھے۔

Não há necessidade de pagar 30 dias por semana. O que é isso? بعد ازاں مارچ 2026 میں پاکستانیوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئی تھی۔

Você pode pagar uma taxa de 30 meses por mês پاکستانی سفارت خانے نے کہا تھا کہ ’موجودہ حالات‘ کے باعث پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فی الحال دستیاب نہیں۔

سفارت خانے نے قطر کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ ’کسی بھی پریشانی‘ سے بچنے کے لیے روانگی سے قبل ویزا حاصل کریں۔

تاہم اب قطری وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ پر پاکستان ایک بار پھر ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جن کے شہری مخصوص شرائط پوری کرنے کی صورت میں قطر پہنچنے پر مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید دریافت کریں

مختصر ویڈیوز

مختصر ویڈیوز کا اختتام

اہم خبریں

ریفائنریوں کے ریکارڈ منافع کے بعد وزیراعظم کی ’سخت ہدایت‘: پیٹرول کی قیمت مقرر کرنے کے فارمولے میں نظرثانی کیوں کی گئی؟

لائیو , ایران کے خلاف ’نئی فوجی کارروائی کے اشاروں‘ پر روس کو تشویش, چین کا تہران کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان

’غلط فہمی‘ کی بنیاد پر پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد اور مبینہ تجاوزات پر Não

فیچر اور تجزیے

مقبول خبریں