،تصویر کا ذریعہReuters
امریکہ میں کل، تین نومبر کو ہونے والے وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات سے قبل انتخابی مہم اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ یہ وہ انتخابات ہیں جن کے نتائج ڈونلڈ ٹرمپ کی باقی رہ جانے والی مدتِ صدارت پر O que você precisa saber sobre isso
انتخابی مہم کے آخری دن میں مشیگن کی اہم سینیٹ نشست غیر معمولی سیاسی تنازع کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
ڈیموکریٹک کانگریس رکن ہیلی سٹیونز, جو پارٹی کی سینیٹ نامزدگی حاصل کرنے میں ناکام رہی تھیں, نے اپنی جماعت کے امیدوار عبدل السید کے بجائے ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
ہیلی سٹیونز اتوار کو اچانک ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کے ساتھ نمودار ہوئیں۔ O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro نے کہا: ’میں عبدل کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں ہوں۔ مشیگن کے باشندوں کے طور پر نفرت ہماری شناخت نہیں ہے اور اس وقت ہمیں اپنے ڈیموکریٹک امیدوار کی جانب سے یہی چیز مل رہی ہے۔'
سٹیونز نے کہا: ’اسی لیے میں مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان کر رہی ہوں۔‘
سٹیونز کے اس اقدام نے ان کے بہت سے ساتھی ڈیموکریٹس کو حیران کر دیا, جنھوں نے انتخابات سے صرف دو روز قبل پارٹی سے الگ ہو کر ریپبلکن امیدوار کی حمایت کرنے کے ان کے فیصلے کی مذمت کی۔
ایک ڈیموکریٹ رہنما نے اسے ’قابلِ مذمت غداری‘ قرار دیا۔
سیاسی مبصرین کے مطابق مشیگن سینیٹ کی ان چند نشستوں میں شامل ہے، جو سینیٹ کے کنٹرول کا فیصلہ کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
Fim de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
جبکہ ووٹنگ سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے فلوریڈا, آئیووا اور کنساس سمیت کئی ریاستوں میں جلسے کیے ہیں۔
ایندھن سمیت روزمرہ اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ووٹروں میں پائی جانے والی بے چینی کے درمیان ٹرمپ نے ان خدشات سے توجہ ہٹاتے ہوئے ڈیموکریٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو امریکی خاندان ’معاشی طور پر تباہ ہو جائیں گے۔'
امریکہ میں انتخابات ہر دو سال بعد منعقد ہوتے ہیں اور جب یہ کسی منتخب صدر کی چار سالہ آئینی مدت کے وسط میں ہوں تو انھیں وسط مدتی یا مڈٹرم انتخابات کہا جاتا ہے۔
تین نومبر کو امریکی ووٹرز کانگریس کے ارکان کا انتخاب کریں گے۔ امریکی کانگریس دو حصوں پر مشتمل ہے, یعنی ایوانِ نمائندگان (ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز) اور سینیٹ۔
کانگریس کی اہم ذمہ داری وفاقی قوانین بنانا اور انھیں منظور کرنا ہے, یعنی ایسے قوانین جو پورے ملک میں نافذ العمل ہوتے ہیں۔
مڈٹرم انتخابات کے نتائج یہ طے کریں گے کہ کانگریس پر کس سیاسی جماعت کا کنٹرول ہو گا, آیا صدر ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی یا اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی واضح ہو گا کہ صدر ٹرمپ کے لیے اپنی پالیسیوں اور منصوبوں پر عملدرآمد کتنا آسان یا مشکل رہے گا۔
O que você precisa saber sobre o seu negócio تک صدر کی کارکردگی سے کس حد تک مطمئن ہیں۔
انتخابات کن سیٹوں اور عہدوں کے لیے ہو گا؟
435 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ ایوان نمائندگان کے ارکان دو سال کی مقررہ مدت کے لیے منتخب کیے جاتے ہیں۔ عموماً نئے قوانین کی تجاویز اِسی ایوان میں پیش کی جاتی ہیں اور اُن پر بحث کی جاتی ہے۔
Você pode pagar por 100 minutos por 35 dólares por mês ووٹنگ ہو گی۔ سینیٹرز چھ سال کی مدت کے لیے منتخب ہوتے ہیں۔ سینیٹ کی اہم ذمہ داریوں میں ایوانِ نمائندگان سے منظور ہو کر آنے والے مجوزہ قوانین O que você precisa saber sobre o seu negócio
اِسی روز امریکہ کے بیشتر حصوں میں ووٹرز ریاستی سطح کے عہدیداروں کا بھی انتخاب کریں گے۔ خاص طور پر کیلیفورنیا, فلوریڈا, جارجیا اور مشی گن میں گورنر کے عہدوں کے لیے ہونے والے انتخابات پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے، کیونکہ انھیں اس انتخابی مرحلے کے اہم ترین مقابلوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
اہم انتخابی ایشوز کیا ہیں؟
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں
مواد پر جائیں
امریکی ووٹرز کی بڑی تعداد اس وقت معیشت کے مسائل پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب ایندھن, اشیائے خور e نوش, رہائش اور صحت کی سہولیات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عوام کے لیے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔
امریکہ میں مہنگائی کی شرح اب بھی فیڈرل ریزرو کے ہدف کی سطح سے بلند ہے۔ اس کی ایک وجہ فروری میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کو قرار دیا جا رہا ہے۔
ڈیموکریٹک پارٹی کا مؤقف ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی محصولات (ٹیرف) سے متعلق پالیسیاں بھی امریکی صارفین کے لیے اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنی ہیں۔
امیگریشن بھی انتخابات کا ایک اہم موضوع ہے۔ ریپبلکن پارٹی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے کی انتخابی مہم کے ایک بڑے وعدے کو پورا کرتے ہوئے سرحدی نگرانی سخت کی, جبکہ غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائی کا آغاز کیا, جو کئی مواقع پر تنازع کا سبب بھی بنی۔
دوسری جانب حالیہ ہفتوں میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) سے متعلق خدشات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ کی دونوں بڑی جماعتوں کے کئی سیینئر سیاستدان آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے کے لیے ضابطہ سازی کی ضرورت پر متفق ہیں, تاہم وہ اس معاملے میں ٹرمپ سے اختلاف رکھتے ہیں, جنھوں نے اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی کو قوانین کے ذریعے محدود کرنے کی مخالفت کی ہے۔
کیا داؤ پر لگا ہوا ہے؟
امریکی کانگریس حکومت کے تین اہم ستونوں میں سے ایک ہے, جبکہ دیگر دو ستون صدارت اور عدلیہ ہیں۔ کانگریس پر کنٹرول اس لیے اہم سمجھا جاتا ہے کیونکہ ملک میں قانون سازی کی سمت اور Não há nada melhor do que isso
O que você precisa saber sobre o seu negócio (ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز) اور سینیٹ, ریپبلکن پارٹی کے کنٹرول میں ہیں, تاہم اس کی اکثریت بہت محدود ہے۔
ایوانِ نمائندگان میں ریپبلکن جماعت کے پاس 218 نشستیں ہیں, جو ایوان پر کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے درکار کم از کم تعداد ہے, جبکہ ایک آزاد رکن بھی عموماً ریپبلکن پارٹی کے ساتھ ووٹ دیتے ہیں۔
سینیٹ میں رپبلکن پارٹی 53 estrelas por semana ایوانِ بالا کا کنٹرول اسی صورت میں ڈیموکریٹس کے پاس جا سکتا ہے اگر وہ 51 estrelas حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں, کیونکہ 50, 50 نشستوں کی صورت میں نائب صدر کا فیصلہ کن ووٹ نتیجے کا تعین کرتا ہے, اور موجودہ نائب صدر کا تعلق رپبلکن پارٹی سے ہے۔
اگر اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کم از کم ایک ایوان کا کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اسے اپنے مجوزہ قوانین کانگریس میں پیش کرنے اور ان پر پیش رفت کروانے کا زیادہ اختیار حاصل ہو جائے گا۔
کون جیت سکتا ہے؟
ماضی میں امریکی ووٹرز کا رجحان یہ رہا ہے کہ وہ وسط مدتی انتخابات میں صدر کی جماعت (برسراقتدار پارٹی) کو 'سزا' دیتے ہوئے اس کے خلاف ووٹ ڈالتے ہیں۔
حالیہ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح نسبتاً کم ہے۔ پولنگ سے متعلق ادارے سلور بلیٹن کے اعداد e شمار کے مطابق ٹرمپ نے اپنی دوسری صدارتی مدت کا آغاز 50 فیصد سے کچھ زیادہ عوامی حمایت کے ساتھ کیا تھا، تاہم 2026 کے اوائل تک یہ شرح تقریباً 37 فیصد رہ گئی, جبکہ 61 فیصد افراد نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
تاہم کانگریس کی تمام نشستیں پر یکساں یا سخت مقابلے کی توقع نہیں ہوتی۔ بعض حلقوں کو روایتی طور پر رپبلکن یا ڈیموکریٹک جماعتوں کا محفوظ گڑھ سمجھا جاتا ہے، جہاں نتائج عموماً پیش گوئی کے مطابق ہوتے ہیں۔
بی بی سی کے امریکی شراکت دار سی بی ایس نیوز نے سینٹ کی ایسی دس نشستوں مقابلے کی نشاندہی کی ہے جن پر خصوصی نظر رکھی جا رہی ہے, اور ان میں آئیووا اور نیو ہیمپشائر جیسی ریاستیں شامل ہیں۔ اسی طرح ایوانِ نمائندگان کے 42 اہم مقابلوں کو بھی فیصلہ کن قرار دیا گیا ہے، جن میں ایریزونا اور اوہائیو کے حلقے نمایاں ہیں۔
O que você precisa saber sobre o seu negócio ایک بڑی وجہ دونوں جماعتوں کے درمیان ایوانِ نمائندگان کے انتخابی حلقوں کی نئی حد بندیوں پر جاری سیاسی کشمکش ہے۔
ریپبلکن پارٹی نے بعض ریاستوں میں اپنے لیے زیادہ سازگار انتخابی نقشے ترتیب دینے کی کوشش کی، جبکہ ڈیموکریٹس نے بھی اسی طرزِ عمل کو اختیار کرتے ہوئے اپنے سیاسی مفادات کے مطابق حلقہ بندیاں بنانے کی کوشش کی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق یہی تنازع اس سال انتخابی نتائج کو مزید پیچیدہ اور غیر متوقع بنا سکتا ہے۔
Não há nada melhor do que isso.
اگر ڈیموکریٹک پارٹی ایوانِ نمائندگان یا سینیٹ میں سے کسی ایک پر بھی کنٹرول حاصل O que você precisa saber sobre o seu negócio مشکل ہو جائے گا۔
ایسی صورت میں ٹرمپ کے داخلی پالیسی ایجنڈے اور مجوزہ منصوبوں کو شدید رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اگرچہ ماضی میں وہ بعض معاملات میں اپنی جماعت کی مکمل حمایت کے بغیر بھی صدارتی اختیارات استعمال کرتے رہے ہیں۔
کسی ایک ایوان پر ڈیموکریٹس کے کنٹرول کا ایک اور اہم نتیجہ یہ ہو گا کہ وہ کانگریس کی کمیٹیوں کے ذریعے ٹرمپ انتظامیہ کے مختلف اقدامات کی تحقیقات شروع کر سکتے ہیں۔ Você pode ter uma ideia de como comprar dinheiro e dinheiro امیگریشن ادارے آئی سی ای (ICE) کی کارروائیوں جیسے معاملات شامل ہو سکتے ہیں۔
ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر اس بات پر بھی بحث جاری ہے کہ آیا ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کاروائی شروع کی جانی چاہیے۔ مواخذے سے مراد کانگریس میں ایسے الزامات عائد کرنا ہے جو کسی فوجداری مقدمے کے بجائے ایک سیاسی ٹرائل کی بنیاد بنتے ہیں۔
Você pode usar o cartão de crédito para obter mais informações sobre o seu negócio ہے تو صدر ٹرمپ اپنی مدتِ صدارت کے باقی عرصے میں اپنی پالیسیوں اور قانون سازی کے منصوبوں کو نسبتاً آسانی سے آگے بڑھا سکیں گے۔
Getty Images
2028 کے صدارتی انتخابات کے لیے اس کے کیا معنی ہیں؟
صدر کا نام وسط مدتی انتخابات کے بیلٹ پیپر پر موجود نہیں ہوتا (یعنی یہ صدر کے انتخاب کا الیکشن نہیں ہے), تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے رپبلکن ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ ان انتخابات کو ان کی اب تک کی پالیسیوں اور اقدامات کی توثیق کے طور پر دیکھتے ہوئے ریپبلکن امیدواروں کی حمایت کریں۔
انتخابی نتائج خواہ جیسے بھی سامنے آئیں, سیاسی مبصرین انھیں اس پیمانے کے طور پر استعمال کریں گے کہ ٹرمپ کی قیادت میں ملک کے موجودہ حالات اور سمت کے بارے میں امریکی ووٹرز کیا رائے رکھتے ہیں۔
آئینی طور پر ٹرمپ تیسری بار صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لے سکتے۔ اس لیے وسط مدتی انتخابات کے بعد یہ بحث تیز ہونے کی توقع ہے کہ 2028 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی جانب سے ان کا جانشین کون ہو سکتا ہے۔
اسی طرح ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر بھی یہ قیاس آرائیاں زور پکڑیں گی کہ رپبلکن امیدوار کے مقابلے میں پارٹی کا صدارتی امیدوار کون ہو گا اور وہ 2028 میں وائٹ ہاؤس کی دوڑ میں کس طرح حصہ لے گا۔
مزید دریافت کریں
مختصر ویڈیوز
مختصر ویڈیوز کا اختتام




