،تصویر کا ذریعہReuters
امریکہ میں القاعدہ کے 11 de janeiro de 2001 کے حملوں کے تقریباً 25 de janeiro de 2001 O que você precisa saber sobre o seu negócio ہے۔
2021 O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro سکتی ہے۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio کرنے اور اپنے علاقوں میں جڑیں مضبوط کرنے پر زیادہ توجہ دینا شروع کر دی۔
مغربی ممالک پر حملوں یا عالمی اسلامی ریاست کے قیام کے نعروں کے بجائے, بعض گروہ، خصوصاً القاعدہ سے وابستہ تنظیمیں, اب اپنے اپنے خطوں میں اثر و رسوخ بڑھانے اور مقامی اتحادی تلاش کرنے کی حکمت عملی اپناتی دکھائی دیتی ہیں۔
چاول, پاستا, چینی, کھانے کا تیل اور پھلیاں ایسی چیزیں نہیں جنھیں عام طور پر جہادی پروپیگنڈے سے جوڑا جاتا ہے۔ لیکن اگست میں القاعدہ کی صومالی شاخ الشباب نے دعویٰ کیا کہ اس کی ایک ’خیراتی‘ تنظیم نے سینکڑوں ضرورت مند خاندانوں میں یہ اشیا تقسیم کیں۔ گروہ نے اس سرگرمی کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ریڈیو سٹیشن کے ذریعے بھرپور انداز میں اجاگر بھی کیا۔
جنوبی اور وسطی صومالیہ کے وسیع دیہی علاقوں پر اثر و رسوخ رکھنے والا الشباب 2026 کے دوران اپنے نام نہاد انسانی ہمدردی کے کاموں کو مسلسل نمایاں کرتا رہا ہے۔ ایک ویڈیو میں ایک مقامی خاتون کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا, ’اللہ انھیں جزا دے۔'
تجزیہ کاروں کے مطابق یہ صرف امدادی سرگرمی نہیں بلکہ مقامی آبادی کا اعتماد حاصل کرنے اور خود کو محض ایک مسلح جہادی تنظیم کے بجائے ایک فلاحی اور سماجی قوت کے طور پر پیش کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
امریکہ میں القاعدہ کے 11 de janeiro de 2001 کے حملوں کے تقریباً 25 de janeiro de 2001 جانب سے عراق و شام میں اپنی نام نہاد خلافت کے اعلان کے 12 برس گزرنے کے بعد, عالمی جہادی تحریک کا منظرنامہ خاصا بدل چکا ہے۔
مغربی ممالک پر حملوں یا عالمی اسلامی ریاست کے قیام کے نعروں کے بجائے, بعض جہادی گروہ, خصوصاً القاعدہ سے وابستہ تنظیمیں, اب اپنے اپنے علاقوں میں اثر و رسوخ اور سیاسی طاقت حاصل کرنے پر زیادہ توجہ دیتی نظر آتی ہیں۔
Fim de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
اس مقصد کے لیے وہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ چک اور سمجھوتے کا مظاہرہ بھی کر رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جہادی حلقوں میں ایک نئی بحث جنم لے رہی ہے۔ ایک طرف وہ سخت گیر عناصر ہیں جو کسی بھی قسم کے سمجھوتے کو نظریاتی انحراف سمجھتے ہیں, جبکہ دوسری جانب عملیت پسند دھڑا ہے جو مقامی گروہوں, قبائلی قوتوں اور حتیٰ کہ سابق دشمنوں کے ساتھ تعاون کو طاقت حاصل کرنے کا مؤثر ذریعہ قرار دیتا ہے۔
تاہم بنیادی سوال اب بھی برقرار ہے: کیا یہ واقعی نظریاتی تبدیلی ہے, یا صرف حکمت عملی کا نیا رخ؟ کیا یہ گروہ اپنے مقاصد بدل رہے ہیں, یا وہی پرانا ہدف, یعنی اپنی سخت گیر شریعت پر مبنی ریاست کا قیام, نئے طریقوں سے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
،تصویر کا ذریعہTelegrama
نمایاں شکستیں
وہ تمام خِبریں جو آپ جاننا چاہتے ہیں بی بی سی ورلڈ سروس ایپ پر موجود ہیں
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
بی بی سی اُردو موبائل ایپ نهاية
نہ القاعدہ اور نہ ہی داعش اپنے اس بڑے ہدف کو حاصل کر سکی ہیں جس کے تحت وہ ایک یا ایک سے زیادہ ممالک پر قبضہ کر کے وہاں اسلام کی اپنی سخت گیر تشریح کے مطابق Qual é o valor do cartão de crédito
دونوں تنظیموں کو بڑی فوجی شکستوں کا سامنا کرنا پڑا، ان کی قیادت کو شدید نقصان پہنچا اور برسوں تک بین الاقوامی دباؤ کا سامنا رہا۔ Você pode fazer isso em 2019 علاقائی گڑھ بھی کھو بیٹھی۔
تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ جہاد پسندی ختم ہو گئی ہے۔ بلکہ اس کا مرکز بدلتا دکھائی دیتا ہے۔ آج افریقہ جہادی سرگرمیوں کا اہم میدان بن چکا ہے, جہاں القاعدہ سے وابستہ گروہ، خصوصاً ساحل کے خطے میں سرگرم جنیم اور صومالیہ میں الشباب, طویل شورشوں میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب داعش کی شاخیں نائجیریا, موزمبیق, جمہوریہ کانگو, ساحل اور صومالیہ میں فعال ہیں۔
O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro ہیں۔ کبھی جہادی حلقوں کا حصہ رہنے والے الشرع, جو ابو محمد الجولانی کے نام سے جانے جاتے تھے, دسمبر 2024 میں اقتدار میں آئے اور بعد ازاں مغربی رہنماؤں نے بھی ان سے روابط استوار کیے۔
داعش اور القاعدہ سے وابستہ ماضی رکھنے کے باوجود انھوں نے بتدریج دونوں تنظیموں سے فاصلہ اختیار کیا, عالمی جہاد کے بیانیے سے خود کو الگ کیا اور اپنی توجہ شام کے اندر طاقت حاصل کرنے پر مرکوز رکھی۔ ادلب میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے بعد انھوں نے غیر اسلام پسند گروہوں اور بیرونی طاقتوں کے ساتھ بھی تعاون کا راستہ اپنایا۔
جب ہیئت تحریر الشام دمشق کی جانب بڑھ رہی تھی تو اس کی قیادت نے عالمی برادری کو یقین دہانی کرانے کی کوشش کی کہ وہ روایتی جہادی طرزِ حکومت نافذ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ اس مقصد کے لیے روس سمیت مختلف ممالک سے رابطے بھی کیے گئے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق یہی عملیت پسندی, اور ساتھ ہی روس اور ایران جیسے بشار الاسد کے حامیوں کی کمزور ہوتی پوزیشن, الشرع کی کامیابی کے اہم عوامل ثابت ہوئے۔ لیکن اس سے بھی زیادہ غیر معمولی بات یہ تھی کہ ایک سابق جہادی کمانڈر کو بعد میں عالمی رہنماؤں, حتیٰ کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ, کی جانب سے بھی قبولیت حاصل ہوئی۔
یہی مثال اس وسیع تر سوال کو جنم دیتی ہے: کیا جہادی تحریکیں واقعی بدل رہی ہیں، یا وہ اپنے دیرینہ مقاصد کے حصول کے لیے صرف نئے اور زیادہ قابلِ قبول طریقے اختیار کر رہی ہیں؟
،تصویر کا ذریعہAP
2025 میں وائٹ ہاؤس کے دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احمد الشرع سے غیر رسمی انداز میں ملاقات کی۔ انھوں نے مذاقاً ان سے پوچھا کہ ان کی کتنی بیویاں ہیں, اپنے برانڈ کا عطر ان پر چھڑکا اور انھیں ’بہت مضبوط رہنما‘ قرار دیا۔
جہادی حلقوں میں الشرع کی یہ کامیابی مختلف ردِعمل کا باعث بنی ہے۔ بعض کے نزدیک وہ اس بات کی مثال ہیں کہ عملیت پسندی اور سیاسی لچک کے ذریعے اقتدار تک پہنچا جا سکتا ہے۔ تاہم دوسرے انھیں اپنے نظریات اور مقاصد سے انحراف کی علامت سمجھتے ہیں۔
داعش نے شام کی نئی اسلام پسند حکومت کے خلاف جہاد کا اعلان کرتے ہوئے الشرع اور ان کے ساتھیوں کو ’مرتد‘ قرار دیا ہے اور اسی بنیاد پر سرکاری فورسز پر حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے۔ بعض دیگر سخت گیر علما نے بھی اسی نوعیت کے اعتراضات اٹھائے ہیں, اگرچہ انھوں نے کھلے عام الشرعہ کے خلاف مسلح جدوجہد کی حمایت نہیں کی۔
Em 2025, você pode escolher um cartão de crédito para ganhar dinheiro. نظریاتی کشمکش کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ سوشل میڈیا اور آن لائن فورمز پر ایک دوسرے پر غداری اور نظریاتی انحراف کے الزامات لگائے جا رہے ہیں, جبکہ اپنے اپنے مؤقف کے دفاع میں متضاد کتابیں اور تحریریں بھی شائع کی جا رہی ہیں۔
یہ بحث دراصل ایک بڑے سوال کو جنم دیتی ہے: کیا جہادی تحریکیں واقعی بدل رہی ہیں، یا وہ اپنے پرانے مقاصد کے حصول کے لیے صرف نئے اور زیادہ قابلِ قبول راستے اختیار کر رہی ہیں؟
سخت گیر عناصر کے نزدیک, حد سے زیادہ سمجھوتہ اپنے بنیادی عقائد سے دستبرداری کے مترادف ہو سکتا ہے۔
اس میں اسلامی قانون کے ان کے سخت تصور کو نافذ نہ کرنا، ’انسان ساختہ‘ قوانین یا آئین O que você precisa saber sobre o seu negócio حکومتوں سے تعلقات قائم کرنا شامل ہو سکتا ہے جنھیں وہ ’کافر‘ سمجھتے ہیں۔
2021 O que você precisa saber sobre o seu negócio مغرب کی حمایت یافتہ قوتوں سے لڑنے کے بعد بالآخر کسی ملک کا کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔
اس نے مقامی گروہوں کے ساتھ روابط قائم کیے, آہستہ آہستہ ملک بھر میں اپنی طاقت مستحکم کی, بین الاقوامی سفارت کاری کا استعمال کیا, اور پھر تیز رفتار کارروائی کے ذریعے دارالحکومت کابل پر قبضہ کر لیا۔
Fim do conteúdo
مقصد کے حصول کا ایک ذریعہ؟
O que você precisa saber é: مالی اور صومالیہ میں القاعدہ کی شاخیں۔
اپریل کے آخر میں القاعدہ کی ساحلی شاخ جنیم نے نمایاں عملیت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم پرست طوارق علیحدگی پسندوں کے ساتھ مل کر، جن کے خلاف وہ کبھی کبھار لڑتی رہی تھی, مالی کی فوجی حکومت کے خلاف ایک بڑی کارروائی شروع کی۔
یہاں تک کہ اس نے طوارق کو ’بھائی‘ بھی قرار دیا۔ تاہم صرف جنیم کی فوجی قوت ہی توجہ حاصل نہیں کر رہی, بلکہ یہ بھی کہ وہ اپنے آپ کو کس طرح پیش کر رہی ہے۔ اس کے پروپیگنڈے میں کبھی القاعدہ کے رہنما, نعرے اور عالمی جہاد کی اپیلیں نمایاں ہوتی تھیں۔
لیکن 2024 کے اواخر سے اس کی ویڈیوز سے القاعدہ کی روایتی شناخت تقریباً غائب ہو چکی ہے۔
اور عالمی مسلم مسائل کی بات کرنے کے بجائے, جنیم نے مقامی مسائل پر توجہ مرکوز کرنا شروع کر دی ہے، خود کو بدعنوان اور جابر حکمرانوں کے خلاف عام لوگوں کا محافظ ظاہر کرتے ہوئے۔
Não há nada melhor do que isso لوگوں کی زندگیوں کو مزید خراب بنانے کے الزامات لگائے ہیں۔
اپریل میں اس نے ’تمام مخلص محب وطنوں‘ سے ’نئے مالی‘ کی تعمیر میں مدد کی اپیل کی، O que você precisa saber sobre o que fazer
Não há nada melhor do que isso. حالانکہ وہ روسی افواج کے خلاف لڑ رہی ہے جو مالی کی حکومت کی حمایت کر رہی ہیں۔
O que você precisa saber sobre o seu negócio e o seu negócio جلتی تھی۔
شام میں الشرع کے طرزِ عمل کے ساتھ مماثلتیں واضح ہیں: مقامی اتحاد قائم کرنا, ممکنہ دشمنوں کو یقین دہانی کرانا اور بیرونی طاقتوں کو مداخلت کا جواز نہ دینا۔
افریقہ کی سکیورٹی ماہر آمن بیزرہ کہتی ہیں کہ دونوں گروہوں میں مماثلتیں موجود ہیں, لیکن جنیم کی تبدیلی میں وقت لگ سکتا ہے۔
ان کے مطابق, ’جنیم نے واقعی ایچ ٹی ایس جیسی عملیت پسندی کے آثار دکھائے ہیں, تاہم اس کی نئی شناخت کا عمل سست رہا ہے کیونکہ گروہ بیک وقت نئے علاقوں میں پھیلنے اور مختلف ذرائع سے بھرتی کرنے پر بھی توجہ دے رہا ہے۔‘
طالبان بمقابلہ الشرع
فرانس 24 meses سا راستہ اختیار کیا جائے, اس پر جنیم کی قیادت میں بھی بحث جاری ہے۔
O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro ساتھ طاقت کے ذریعے اقتدار حاصل کرنا۔
دوسرا دھڑا, جو ان کے بقول اس وقت زیادہ اثر e رسوخ رکھتا ہے, شام کی ایچ ٹی ایس جیسا راستہ اختیار کرنے کا حامی ہے, یعنی سمجھوتے اور وسیع تر اتحاد بنا کر جلد طاقت حاصل کرنا۔
نصر کا خیال ہے کہ جنیم دونوں ماڈلز سے استفادہ کر سکتی ہے, لیکن اس کی سیاسی ارتقا کے نتیجے میں القاعدہ سے علیحدگی ناگزیر ہے۔
جنیم کی طرح صومالیہ میں الشباب بھی سابق دشمنوں کے ساتھ مفاہمت پر آمادہ دکھائی دیتی ہے۔
بی بی سی مانیٹرنگ کے صومالیہ ماہر عبداللہی گوجی کے مطابق, الشباب نے اکتوبر میں صومالیہ کے ایک طاقتور قبیلے معاوصلے کے ساتھ جنگ بندی کی, جس کے جنگجو اس کے خلاف لڑائی میں صفِ اول میں تھے۔
گوجی کے مطابق اس کے بعد قبیلے نے اپنے جنگجو محاذ سے واپس بلا لیے, جس سے حکومت کی جہادی مخالف مہم کو شدید دھچکا پہنچا۔
O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro قبضہ کر کے ملک کے وسیع حصوں میں متبادل حکومت قائم کر سکتی ہے یا نہیں۔
افریقی یونین کی فورسز مالی مشکلات اور دسمبر میں مینڈیٹ کے خاتمے کے باعث صومالیہ سے نکل رہی ہیں۔
دوسری جانب صومالی حکومت سیاسی بحرانوں اور بغاوتوں کا سامنا کر رہی ہے, جس سے ایسی کمزوریاں پیدا ہو رہی ہیں جن سے الشباب فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
کچھ جہادیوں کو توسیع کا موقع نظر آنے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ ان کے خیال میں مغربی حکومتوں کی ترجیحات بدل چکی ہیں۔
یوکرین کی جنگ، مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے تنازع, اور چین و روس کے ساتھ بڑھتی ہوئی رقابتوں کے باعث, جہادیوں سے لڑائی اب وہ ترجیح نہیں رہی جو 9/11 کے بعد تھی۔
Em 2021, o mês de maio de 2021 foi lançado em 2021. O que você precisa saber sobre o seu negócio
،تصویر کا ذریعہEPA
سکیورٹی پر تحقیق کرنے والے غیر منافع بخش ادارے سوفان سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کولن کلارک کہتے ہیں کہ بعض جہادی گروہوں نے یہ سیکھ لیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ براہِ راست تصادم سے گریز انھیں مغربی فوجی کارروائیوں سے بچا سکتا ہے اور وہ ’کسی اور دن لڑنے کے لیے زندہ رہ سکتے ہیں۔‘
O que você precisa saber sobre o seu negócio
لیکن اگر جہادی یہ سمجھتے ہیں کہ مغرب مصروف یا مداخلت کے لیے کم آمادہ ہے، تو وہ طاقت حاصل کرنے کی کوششوں میں مزید جرات محسوس کر سکتے ہیں۔
تاریخ کے اسباق
اپنے سخت گیر حریف داعش کے برعکس, القاعدہ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے طویل عرصے سے کچھ حد تک لچک دکھاتی رہی ہے۔
لیکن تاریخ ایک وارننگ بھی دیتی ہے۔
Em 2011, você pode fazer o download do seu cartão de crédito. دیا, یمن, لیبیا اور تیونس میں وابستہ جہادی گروہوں نے القاعدہ کا نام استعمال کرنے کے بجائے مقامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ’انصار الشریعہ‘ کا نام اختیار کیا۔
Em 2012, میں مالی میں, القاعدہ کے رہنماؤں نے ان جہادیوں کو, جنھوں نے طوارق علیحدگی پسندوں کے ساتھ مل کر شمالی علاقے پر قبضہ کیا تھا, مشورہ دیا کہ سخت اسلامی قوانین نافذ کرنے میں جلدبازی نہ کریں۔
O que você precisa saber sobre o seu negócio القاعدہ سے اپنے روابط کم نمایاں رکھنے کا کہا۔
پیغام یہ نہیں تھا کہ اپنے عزائم ترک کر دیے جائیں۔ بلکہ یہ تھا کہ مناسب وقت آنے تک حکمتِ عملی کے ساتھ صبر کیا جائے۔ ممکن ہے یہی سوچ آج بھی کارفرما ہو۔ تو کیا یہ گروہ واقعی اپنے عزائم بدل رہے ہیں یا صرف اپنی حکمتِ عملی؟
حتیٰ کہ جو لوگ سمجھوتے کی وکالت کر رہے ہیں, ضروری نہیں کہ وہ اسلامی قانون کی اپنی سخت تشریح پر مبنی ریاست کے قیام کے خواب سے دستبردار ہو رہے ہوں۔
کلارک سوچتے ہیں کہ کیا یہ زیادہ عملیت پسند نقطۂ نظر ایک ’ٹرواجن ہارس حکمتِ عملی‘ ہو سکتا ہے، یعنی جہادی گروہوں کے لیے اپنی طویل المدتی منزل ترک کیے بغیر A melhor opção para você
وہ کہتے ہیں، ’بڑا سوال یہ ہے کہ کیا اقتدار میں آنے سے یہ گروہ واقعی معتدل ہو جاتے ہیں, یا وہ صرف بقا اور اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے طریقۂ کار بدل رہے ہیں؟'
لیکن سب حکمتِ عملی نہیں بدل رہے۔
داعش اپنی عالمی امنگوں پر مضبوطی سے قائم ہے اور سمجھوتے کو مسترد کرتی ہے۔
القاعدہ کی یمنی شاخ القاعدہ فی جزیرہ العرب اب بھی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف حملوں کی اپیل کرتی ہے اور مغربی اور یہودی اہداف پر ’لون وولف‘ حملوں کی ترغیب دیتی ہے۔
اور ابھی یہ کہنا بہت جلد ہو گا کہ جنیم اور الشباب جیسے گروہ طالبان یا شام کی مثالوں کی پیروی کریں گے یا نہیں, اور آیا وہ واقعی سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
کچھ جہادی گروہ حکمرانی کے تقاضوں کا سامنا کرتے ہوئے مقامی سیاست پر زیادہ توجہ مرکوز کر سکتے ہیں۔
دوسرے محض اپنے وسیع تر عزائم اس وقت تک چھپا سکتے ہیں جب تک وہ انھیں پورا کرنے کے لیے کافی مضبوط نہ ہو جائیں۔
عالمی جہادی خواب شاید ناکام ہو گیا ہو، لیکن جہاد پسندی ختم ہونے سے بہت دور ہے۔
مزید دریافت کریں
مختصر ویڈیوز
مختصر ویڈیوز کا اختتام




