Getty Images

امریکہ میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما گرو پتونت سنگھ پنوں کی جانب سے دائر مقدمے میں ایک وفاقی جج نے انڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال اور خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ سامنت گوئل کو دلی کی عدالتوں کے ذریعے سمن جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مقدمہ نیویارک میں پنوں کے مبینہ قتل کی سازش سے متعلق ہے, جسے انڈیا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر چکا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ اس سے قبل بھی انڈین حکام کے نام یہ سمن واشنگٹن میں واقع انڈین سفارت خانے کے ذریعے بھجوا چکی ہے, تاہم انڈیا کی حکومت نے انھیں ’فرضی اور بے معنی‘ کہہ کر مسترد کر دیا ہے۔

امریکی شہری اور ایک علیحدہ سکھ ریاست کے علمبردار گرو پتونت سنگھ پنوں نے ستمبر 2024 میں ایک سول مقدمہ دائر کیا تھا جس میں انھوں نے انڈیا کی حکومت, اجیت ڈوال, را کے سابق افسر وکاش یادو, نکھل گپتا اور بعض نامعلوم افراد کے خلاف الزام عائد کیا تھا O que você precisa saber sobre o seu negócio طور پر نیویارک میں ان کے گھر میں انھیں قتل کرنے کی سازش کی تھی۔

20 اکتوبر کو امریکہ کی وزارت خارجہ نے نیویارک کی عدالت کو مطلع کیا کہ اس نے اںڈیا کی حکومت کے خلاف سول لا سوٹ کی دستاویزات اور سمن ایک سفارتی نوٹ کے ساتھ 9 اکتوبر کو واشنگٹن میں واقع انڈین سفارتخانے بھیج دی تھیں۔

امریکی وزارت خارجہ نے یہ وضاحت بھی کی تھی کہ واشنگٹن میں انڈین سفارتخانے کو O que você precisa saber sobre o seu negócio اس کی کسی پوزیشن کی عکاسی نہیں ہوتی۔

انڈین سفارتخانے کو بھیجے گئے سفارتی نوٹ میں درخواست کی گئی ہے کہ امریکی عدالت کا سمن اور شکایت انڈیا کے متعلقہ حکام تک پہنچا دی جائے۔ اس میں حکومت کو مطع کیا گیا ہے کہ ’مقدمے کے فریق سمن جاری ہونے کے 60 دن کے اندر Isso é o que você precisa saber sobre o seu negócio e o seu negócio کی دلیل سنے بغیر اپنا فیصلہ سنا دے۔'

دو روز قبل 9 estrelas é um cartão de crédito que pode ser usado para negócios پتونت سنگھ پنوں کی وہ درخواست قبول کر لی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ڈوال اور سامنت گوئل کو سمن امریکی عدلیہ کے ذریعے ان انڈین عدالتوں کے ذریعے بھیجا جائے جن کے دائرہ اختیار کے علاقے میں یہ دونوں مذکورہ اہلکار رہائش پزیر ہو سکتے ہیں۔

پنوں نے سمن بھیجنے کے لیے دلی کی تین ممکنہ عدالتوں کی شناخت کی ہے۔ یہ عدالتیں ہیں پٹیالہ ہاؤس کورٹس کمپلکس, دوارکا کورٹس کمپلکس اور تیس ہزاری کورٹس کمپلکس۔

Fim de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں

مواد پر جائیں

عدالتی دستاویزات کے مطابق ماضی میں پتونت سنگھ کے وکیلوں کی ٹیم نے اجیت ڈوال O que você precisa saber sobre o seu negócio وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔

عدالت میں داخل کی گئی تفصیلات کے مطابق فروری 2025 میں جب اجیت ڈوال انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کےوفد کے ہمراہ امریکہ کے دورے پر آئے تھے اس وقت انھیں تین O que você precisa saber sobre o seu negócio سیکورٹی کے اہلکاروں نے ان کوششوں کو ناکام بنا دیا تھا۔

انڈیا کی حکومت نے انڈین عدالتوں کے ذریعے انڈین اہلکاروں کو سمن جاری کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔

انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسول نے منگل کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ’ہم اپنے اعلی اہلکاروں پر بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی اس حملے کو مسترد کرتے ہیں۔ ہم اس فرضی اور بے معنی لا سوٹ ( مقدمے ) کو بھی مسترد کرتے ہیں۔‘

رندھیر جیسوال نے مزید کہا کہ ’انڈیا میں کسی کو قانونی نوٹس صرف طے شدہ مرکزی اتھارٹی یعنی وزارت انصاف کے توسط سے ہی پیش کیا جا سکتا ہے۔‘

Fim do conteúdo

علیحدگی پسند تنظیم O que você precisa saber sobre o dinheiro پتونت سنگھ امریکہ میں انڈین حکومت کے خلاف اور ایک علیحدہ سکھ ریاست کے قیام کی تحریک میں بہت پیش پیش تھے۔ انڈیا نے انھیں اہم مطلوبہ مجرموں کی فہرست میں رکھا تھا۔

امریکہ کے تفتیش کاروں نے جون 2023 میں نکھل گپتا نام کے ایک انڈین شہری کو پراگ سے گرفتار کیا تھا۔ انھیں پتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے معاملے میں مزید تفتیش کے لیے چیک جمہوریہ سے امریکہ لايا گیا۔

O que você precisa saber sobre o seu negócio جرم داخل کی جس میں کہا گیا تھا کہ انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے ایک ایجنٹ وکاش یادو نے پنوں کو قتل کرنے کے لیے نکھل گپتا کو ایک بڑی رقم کے عوض کرائے کے قاتل کے طور پر ہائر کیا تھا۔

فروری 2026 میں نکھل گپتا نے رقم لے کر قتل کرنے, رقم لے کر قتل کرنے کی سازش کرنے اور منی لانڈرنگ کے تین معاملوں میں عدالت میں اپنا جرم قبول کر لیا تھا۔

امریکہ کی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی ڈی ای اے نے پنوں کو قتل کرنے کی سازش کے معاملے میں دستاویزات جاری کی تھیں جس میں وکاش یادو اور نکھل گپتا کے درمیان براہ راست رابطہ ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio تھا۔

انڈیا کی حکومت ابتدا سے ہی اس بات سے انکار کرتی رہی ہے کہ اس کے اہلکاروں کا قتل کی اس مبینہ سازش سے کوئی تعلق ہے۔ امریکہ نے تفتیش مکمل ہونے کے بعد انڈیا کی حکومت سے کیس کے شواہد شیئر کیے تھے۔ انڈین حکومت نے اپنے یہاں اس معاملے کی تفتیش کی تھی اور تفتیش کے نتائج امریکہ سے شیئر بھی کیے تھے۔

امریکہ میں 2024 میں را کے ایجنٹ وکاش یادو کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ انڈیا میں بھی ایک مقامی معاملے میں ان کے خلاف ایک ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔ لیکن اس کے بعد ان کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔

نکھل گپتا کے خلاف نیویارک میں الگ سے مقدمہ چل رہا ہے۔ ان کے مقدمے کا فیصلہ 20 estrelas por dia فیصلے سے پہلے امریکی حکومت نے عدالت سے کہا ہے کہ اس مقدمے میں متاثرہ اور گواہ پتونت سنگھ کو فیصلے سے پہلے اپنا مکمل بیان دینے کی اجازت دی جائے امریکہ کے اٹارنی جیمس ایم مکڈونلڈ نے ضلع جج وکٹر ماریرو کو لکھا ہے کہ ’حکومت یہ توقع کر رہی ہے اس معاملے کے واحد متاثرہ اور گواہ فیصلے کے وقت عدالت میں بیان دیں گے۔ میری عدالت سے یہ درخواست ہے کہ انھیں اپنا بیان پورا کرنے کے لیے تقریباً 20 meses دیے جائیں۔‘

اٹارنی مکڈونلڈ نے یہ بھی کہا کہ ہے کہ حکومت عدالت کا فیصلہ آتے وقت کچھ آڈیوز اور ویڈیوز بھی چلائے گی جس کے بارے میں اندازہ ہے کہ وہ 15 meses de idade دورانیے کی نہیں ہوں گی۔

انھوں نے جج کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ 20 estrelas de کو فیصلے کے دن ممکنہ طور پر 200 سے زیادہ لوگ عدالت میں آئیں گے۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio کمرے میں منعقد کی جائے۔

20 estrelas por semana دلچسپی رہے گی۔ فیصلے کے دوران کیا باتیں کہی جاتی ہیں اور کیا نتیجہ نکلتا ہے یہ انڈیا کی حکومت کے لیے بہت اہم ہو گا۔

Serviço Mundial da BBC

'BBC News اردو' ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس, تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس, سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔

Não: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں۔

مزید دریافت کریں

مختصر ویڈیوز

مختصر ویڈیوز کا اختتام

اہم خبریں

کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ, ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک, متعدد زخمی

لائیو, ایران سے مبینہ دھمکیوں کے بعد امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے پر منتقل

نیویارک میں سکھ رہنما کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی

فیچر اور تجزیے

مقبول خبریں