A atriz Julie Rupali

پولیس کو دریا کے کنارے ایک جلی ہوئی گاڑی سے انسانی ڈھانچا ملا اور بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ ڈھانچا کسی اور کا نہیں بلکہ اسی ضلع میں تعینات ایک اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اشون تمباد کا تھا۔

یہ واقعہ چند روز قبل انڈیا کی ریاست گجرات کے شمال مشرقی ضلع سابرکانٹھا میں پیش آیا دریائے ہاتھمتی کے قریب اس لاش کی برآمدگی کے ایک ہفتے بعد انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایک منصوبہ بند قتل کی سازش تھی۔

O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro میں لائی گئی ہے جس کے بعد یہ معاملہ عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

بی بی سی گجراتی نے متعلقہ پولیس افسران اور دیگر فریقین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ تفتیشی ٹیم خاتون پولیس اہلکار سمیت ملزمان تک کیسے پہنچی۔

BBC World Service کی نئی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں, 'BBC News اردو' ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس, سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں

’ڈی این اے ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ ڈھانچا اشون ہی کا تھا‘

اس مقدمے کے حوالے سے سامنے آنے والی ابتدائی معلومات کے مطابق سابرکانٹھا کے چٹھوڑا پولیس سٹیشن میں تعینات 45 سالہ اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر اشون تامبیاد اور اسی پولیس سٹیشن میں فرائض انجام دینے والی 37 سالہ خاتون پولیس ہیڈ کانسٹیبل الفا کلاسوا کے درمیان مبینہ طور پر رومانوی تعلق تھا۔

معلومات کے مطابق آٹھ نومبر کو اشون تامبیاد اپنی گاڑی میں ڈیوٹی پر گئے تھے۔ جب وہ دو روز تک گھر واپس نہ آنے تو ان کے بڑے بھائی سدھراج نے ان کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔

اسی روز پادرا گاؤں کے قریب دریائے ہاتھمتی کے کنارے اشون کی کار جلی ہوئی حالت میں ملی, جس میں ایک انسانی ڈھانچا بھی موجود تھا۔

Fim de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اشون تامبیاد کے بڑے بھائی سدھراج تامبیاد نے پولیس کو درج کروای گئی رپورٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’میرا بھائی دو دن تک گھر واپس نہیں آیا تو ہم نے اسے تلاش کرنے کی کوشش کی, لیکن اس کا کوئی سراغ نہ ملا۔ اس کے بعد ہم نے پولیس میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔ اسی روز اس کی ایرٹیگا کار دریائے ہاتھمتی کے قریب جلی ہوئی حالت میں ملی, جس میں ایک انسانی ڈھانچا بھی موجود تھا۔‘

Fim do conteúdo

سدھراج کے مطابق انھیں شبہ تھا کہ یہ انسانی ڈھانچا ان کے بھائی کا ہو سکتا ہے، جس کے بعد پولیس نے اس کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا اور اس کا موازنہ ان کے ان والد بابوبھائی کے نمونے کے ساتھ کیا گیا۔ ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ یہ ڈھانچا اشون ہی کا تھا۔

’اسی دوران ہمیں پتا چلا کہ چٹھوڑا پولیس سٹیشن میں ان کے ساتھ کام کرنے والی ہیڈ کانسٹیبل الفا اور اس کے بھائیوں نے میرے بھائی کو قتل کر کے لاش کار میں رکھ کر آگ لگا دی تھی۔ ہم نے ان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی, جس کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کر لیا۔'

پولیس قاتلوں تک کیسے پہنچی؟

وہ تمام خِبریں جو آپ جاننا چاہتے ہیں بی بی سی ورلڈ سروس ایپ پر موجود ہیں

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

بی بی سی اُردو موبائل ایپ نهاية

ضلع ارولی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ منوہر سنگھ جاڈیجا نے بی بی سی گجراتی کو بتایا کہ ’جب ہمیں جلی ہوئی گاڑی ملی تو اس کے نمبر پلیٹ سے معلوم ہوا کہ یہ چٹھوڑا پولیس سٹیشن کے اے ایس آئی اشون تامبیاد کی ہے۔ تاہم گاڑی کی پچھلی نشست سے ایک جلا ہوا انسانی ڈھانچا بھی ملا تھا۔ اس لیے یہ بات واضح تھی کہ کار حادثاتی طور پر نہیں جلی تھی بلکہ لاش کو اس میں رکھ کر آگ لگائی گئی تھی۔‘

O que você precisa saber sobre o seu negócio مزید تفتیش شروع کی۔

منوہر سنگھ نے بتایا کہا ’ہم نے آس پاس کے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لیا۔ تفتیش کے دوران نو نومبر کو ایک سفید رنگ کی ایکو کار اور ایرٹیگا کار اس مقام کی طرف جاتی دکھائی دیں۔ تاہم دریائے ہاتھمتی کے قریب پادرا گاؤں سے ایرٹیگا کار واپس آتی نظر نہیں آئی, جبکہ رات کے وقت وہی ایکو کار واپس آتی دکھائی دی۔‘

ان کے مطابق جب پولیس نے مزید تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ گاڑی کے اندر اور باہر پٹرول چھڑکا گیا تھا۔ ’فرانزک تجزیے کی بنیاد پر ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ گاڑی کو آگ لگانے والا شخص O que é melhor para você اس کے بعد ہم نے علاقے ہسپتالوں اور پٹرول پمپس کے سی سی ٹی وی ریکارڈ چیک کیے۔'

پولیس کے مطابق اس دوران وہی ایکو کار دوبارہ دکھائی دی اور اس میں سوار افراد نے ایک O que é melhor para você

’دوسری جانب ہسپتالوں سے حاصل ہونے والی معلومات سے پتا چلا کہ چٹھوڑا پولیس سٹیشن کی ہیڈ کانسٹیبل الفا کلاسوا نے ابتدائی طبی امداد حاصل کی تھی اور بعد میں مزید علاج کے لیے ہمت نگر کے ایک ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔ Isso é o que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro کانسٹیبل الفا نے اپنے والد اشوک بھائی کے نام پر خریدی تھی۔‘

ایس پی منوہر سنگھ کے کے مطابق اس طرح ایک کے بعد ایک شواہد سامنے آتے گئے اور ملزمان پر شبہ مضبوط ہوتا گیا۔

Você não pode se preocupar com isso دوست منوج کو حراست میں لیا۔ اس کے علاوہ ہمت نگر کے ہسپتال میں زیر علاج الفا کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدا میں چاروں افراد نے تفتیش میں تعاون نہیں کیا, تاہم بعد میں پوچھ گچھ کے دوران انھوں نے مبینہ طور پر جرم کا اعتراف کر لیا۔

منوہر سنگھ کا دعویٰ ہے کہ چاروں افراد نے بیان دیا ہے کہ الفا اور اشون کا رومانوی تعلق تھا۔ بیان کے مطابق الفا یہ تعلق ختم کرنا چاہتی تھیں جبکہ اشون اسے برقرار رکھنے کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے۔

پولیس افسر کے مطابق آٹھ نومبر کو الفا نے اشون کو اپنے گھر بلایا جہاں انھیں قتل کر Mais بعد ازاں الفا نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر اشون کی لاش ایک بوری میں بند کرکے اسے دریائے ہاتھمتی کے کنارے کھڑی ان کی گاڑی میں رکھ دی اور پھر گاڑی پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی گئی۔

منوہر سنگھ کا کہنا ہے کہ ’آگ بھڑکنے سے اچانک زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں الفا کے ہاتھ اور جسم کا کچھ حصہ جھلس گیا۔‘

’فی الحال ہم نے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ لاش کو مزید فرانزک جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے, جس سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ قتل کس طریقے سے کیا گیا تھا۔‘

الفا کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے؟

O que você precisa saber sobre o seu negócio نے بی بی سی گجراتی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ الفا نے پولیس میں ملازمت ملنے کے بعد خاندان کی مدد کے لیے ایک ایکو کار خریدی تھی۔ لیکن ہمیں اس بات کی کوئی اطلاع نہیں تھی کہ اس کا کسی کے ساتھ کوئی رومانوی تعلق بھی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہم کبھی یہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے کہ وہ قتل جیسا کوئی قدم اٹھا سکتی ہے۔ ’پولیس کی تفتیش میں جو باتیں سامنے آئی ہیں, انھیں جان کر ہمیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔'

Serviço Mundial da BBC

'BBC News اردو' ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس, تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس, سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔

Não: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں۔

مزید دریافت کریں

مختصر ویڈیوز

مختصر ویڈیوز کا اختتام

اہم خبریں

لائیو , ایران جو معاہدہ چاہتا ہے وہ امریکہ کے لیے قابلِ قبول نہیں: ٹرمپ

جلی ہوئی گاڑی سے ملنے والی لاش کا معمہ: بوتل میں پیٹرول اور جھلسے ہوئے ہاتھ، پولیس ’قاتل لیڈی کانسٹیبل‘ تک کیسے پہنچی

’باقی رافیل طیارے کہاں اور کس کے گیراج میں پارک ہیں‘: ’فلائٹ گلوبل‘ کی رپورٹ پر انڈیا میں نئی بحث

فیچر اور تجزیے

مقبول خبریں