امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے منسلک مبینہ دھمکیوں کے بعد امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ کو واشنگٹن ڈی سی میں واقع ان کے گھر سے ایک فوجی اڈے پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ O que você precisa saber sobre o que fazer جب اخبار وال سٹریٹ جرنل نے سکاٹ بیسنٹ کے گھر کی ایک تصویر شائع کی۔ سکاٹ بیسنٹ ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے اور اس کی معیشت کو دباؤ میں لانے کے لیے وسیع تر اقدامات میں پیش پیش رہے ہیں۔ بیسنٹ کو ملنے والی دھمکیوں کی نوعیت واضح نہیں ہے, تاہم امریکی انٹیلیجنس حکام خبردار کر چکے ہیں کہ ایران نے امریکی شہریوں, بشمول سرکاری عہدیداروں, کو نشانہ بنانے کی کوششیں ’نمایاں طور پر بڑھا دی ہیں‘۔ سی بی ایس کو ایک ذریعے نے بتایا کہ وال سٹریٹ جرنل میں ایک مضمون شائع ہونے کے بعد سکیورٹی خدشات میں اضافہ ہوا۔ O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro جارج ٹاؤن میں واقع گھر کا مقام معلوم کیا جا سکتا تھا۔ جارج ٹاؤن واشنگٹن کا ایک خوشحال علاقہ ہے جہاں کئی سرکاری عہدیدار اور معرف شخصیات رہائش پذیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث حکام نے بیسنٹ کو علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے ترجمان نے ایک بیان میں صرف اتنا کہا کہ ’بیسنٹ دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے اور ایران کی معیشت پر دباؤ ڈالنے کی امریکی کوششوں کے لیے پُرعزم رہیں گے۔‘ بی بی سی نے اس معاملے پر وائٹ ہاؤس سے بھی تبصرے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ گذشتہ سال ستمبر میں امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس جے کلیٹن نے خبردار کیا تھا کہ ایران نے امریکی شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ’نمایاں طور پر بڑھا دی ہیں'۔ رپورٹس کے مطابق ایران کے ممکنہ اہداف کی فہرست میں سابق امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو، سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس A melhor opção para você صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گذشتہ سال اقتدار میں واپسی کے کچھ ہی عرصے بعد مارک ملی اور Você não pode se preocupar com isso سکاٹ بیسنٹ امریکی حکومت کے ان کئی عہدیداروں میں شامل ہیں جو فوجی اڈوں پر رہائش پذیر ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے نئے چیف آف سٹاف سٹیفن ملر کو بھی سنہ آف سٹاف سٹیفن ملر کو بھی سنہ 2025 کے اواخر میں ایک فوجی O que você precisa saber sobre o seu negócio امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ اور وزیرِ خارجہ مارکو روبیو بھی فوجی اڈوں پر رہتے ہیں۔ Não há nada melhor do que um cartão de crédito para você وہاں مقیم رہ چکی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے فروری میں ایران کے خلاف فضائی حملے شروع کیے تھے, جن میں ایران کے رہنما ہلاک ہوئے۔ اس کے جواب میں تہران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو نشانہ بنایا اور آبنائے ہرمز کو O que você precisa saber sobre o seu negócio گزرتی ہے۔
ایران سے مبینہ دھمکیوں کے بعد امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے پر منتقل - BBC News Notícias
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے منسلک مبینہ دھمکیوں کے بعد امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ کو واشنگٹن ڈی سی میں واقع ان کے گھر سے ایک فوجی اڈے پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Este artigo pode conter tradução automática. A fonte original está vinculada para verificação.



